میں اپنے بعد بہت یاد آیا کرتا ہوں
تم اپنے پاس نہ رکھنا کوئی نشانی مری
خیرات مجھے اپنی محبت کی عطا کر
آیا ھوں تیرے در پہ بہ دامان دریدہ
جمعہ مبارک۔۔۔
کتنی دلکش ہو تم، کتنا دل جو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے 🙁
۔
#جون_ایلیاء
وحشت نے زندگی کی روانی اجاڑ دی
ایک وقعہ نے ساری کہانی اجاڑ دی
کمسن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا
سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی
#جون___ایلیاء
🖤🥀
Assalam.o.Alaikum.. All Muslims
ہم رہتے ہیں سکوں کی تلاش میں
اور تم ہو کہ بہت کم کم ملتے ہو🦋🖤
ہماری دُھوپ کی شِدّت نے پرورش کی ہے
ہمارے سر پہ کہاں سائباں ٹھہرتا ہے
🍁
ﺩﻭﺵ ﺗﻢ ﭘﮧ ﮐﮩﺎﮞ ﺩَﮬﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ہیں ﺗﺮﮎِ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﺎ
ﺳﺮِ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﯾﮧ لکھ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ہم ﺳﮯ ہی ﻧﺒﮭﺎﺋﯽ ﻧﮧ گئی
میں لگاتار دیکھتا رہوں گا ،،
تُو فقط دیکھتا ہوا مجھے دیکھ 🩷🖤
تم بھی بندھے ہوۓ ہو کسی اور ڈور سے
ہم بھی کسی طرح سے تمہارے نہ ہو سکے
🦋🖤
کبھی تجھ سے ملیں گے تو کہیں گے جھوٹ تجھ سے ہم
نہ تیری فکر کرتے ہیں نہ تجھ کو یاد کرتے ہیں... 🖤
لاکھ شکست کھاٸی مگر آبدیدہ نہیں ہوا
میں باٸیس برس کا ہو کے بھی سنجيدہ نہیں ہوا
مجھ کو رہا ملال اور ملال بھی عمر بھر کا
میں کیوں کسی بھی شخص کا پسندیدہ نہیں ہوا
💔💔
مختصر یہ کہ ہر رنگ جچتا اس پر
حتیٰ کے وہ بھی! جو اس نے بدل رکھا ہے.🖤
Assalam.o.Alaikum All Muslims...
یوں چار دن کی بہاروں کے قرض اتارے گئے...
تمہارے بعد کے موسم فقط گزارے گئے...
وہی آنکھیں جنہیں ذوق بصیرت ہم نے بخشا تھا!!
انہی سے اب ہماری شکل پہچانی نہیـــــــں جاتی!
مکمل توڑ کر اے صبر کی تلقین کرتے شخص
ہماری چپ نہیں بنتی۔ ہمارا شور بنتا ہے
Assalam.o.Alaikum... All Muslims..
میں نے یہ سوچنے میں ۔۔!!!
صدیاں لگائی تھیں۔۔!!!
کہ اگر کبھی ..!!
شبِ وصل آئی تو تمہیں..!!
کب.... !!!!
کہاں ...!!!
کیسے چومنا ھے۔۔!!!
لیکن میں تو بس ۔۔!!
تمہاری آنکھیں دیکھتا رہ گیا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain