تم اگر مان بھی لیتے خطائیں اپنی،
میں نے پھر بھی تمہارا کیا بگاڑ لینا تھا؟
وقت قلیل ، باتیں طویل ، شکوے ہزار ،، 🥀
جانے دیجیے ، رہنے دیجیے ، بیٹھے ، چائے پیجیے ، ☺️
ترے بچھڑنے کا وسوسہ بھی عجب بلا ہے
ڈرا ہوا ہوں خدا کی حفظ و امان میں بھی
وہ تو یعقوب تھا، رویا تھا چالیس برس !
ہم تو اِک رات میں تھک ہار کے سو جاتے ہیں 🥀
اب نہیں درکار یہ خیراتِ الفت بھی مجھے
وہ اگر صدقے مرے سر کے اتارے مسترد
ہمیں یہ گردشِ ایام ہی نہیں چھوڑتی ورنہ،
میں آؤں تجھے چاہوں، تیرے بال سنواروں.
آخری تلخ دل جلا دینے والے الفاظ!
"تُم بہت اچھے ہو مگر میں تُم سے مُحبت نہیں کرتی ۔"🙂💔🥀
ہم بات چِیت کرتے رہیں گے لیکن مُجھے لگتا ہے اب ہمیں گلے بھی لگنا ہوگا...🙂🖤
کوئی بھی خاص سبب تو نہیں لگاؤ کا
وہ ایک شخص مجھے قدرتی ضروری ہے
میں بھی اک شخص پہ اک شرط لگا بیٹھا تھا
تم بھی اک روز اسی کھیل میں ہارو گے مجھے
عید کے دن کی طرح تو نے مجھے ضائع کیا
میں سمجھتا تھا محبت سے گزارو گے مجھے
مبارک عیدیں انہیں جنکو تم میسر ہو،
کہ ہمارے ہاتھ خالی ہیں ہمارا سوگ بنتا ہے.
عید ایک چھٹی ہے جو تنہا، الگ تھلگ اور مسترد شدہ لوگوں کو ستاتی ہے۔
➖
💔 دستور ہے دنیا کا مگر یہ تو بتاؤ
ہم کس سے ملیں کس کو کہیں 🍂
عید مبارک 💫
- Eid-Ul-Fitar Mubarak 🌙✨🥀❤️
ہم جس کے منتظر تھے اسی شخص کے سوا
🥀🥀🥀..سارے جہاں نے عید مبارک کہا ہمیں
Assalam.o.Alaikum...Jumma Mubarak...
Assalam.o.Alaikum...
دِلوں کی الجھنیں بڑھتی رہیں گی
اگر کچھ مشورے باہم نہ ہوں گے
سادگی اتنی بھی نہیں اب باقی مجھ میں
کہ تو وقت گزارے، اور میں محبت سمجھوں۔
🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain