___💕
"HAta Kar ZUlf Chehry Sa ...Na Chat Par ShAM kO jaNA
kAheN Koe EID NA kR ly..... Abi Ramzan Baqi Ha...👀❤
مجھے نہیں آتا کسی سے دو پل کا رشتہ بنانا
🥀💙🥀
مجھے نہیں کھیلنا کسی کے جذباتوں سے
اِیک مِیری محبت نہیں سمجھ سکے تُم
با قی مِیری ہر غلطی کا حساب رکھتے ہو♥️
_🌸
ذہنوں پر صدموں کا بوجھ لیے
ہم نے مرنے تک تو جینا ہے۔🍁
کسی ترنگ کسی سر خوشی میں رہتا تھا،
یہ کل کی بات ہے دل زندگی میں رہتا تھا.
#
اداسیوں کا سبب کیا کہیں بجُز اس کے
یہ زندگی ہے پریشانیاں تو ہوتی ہیں
Assalam.o.Alaikum... Subha Bakhair
اے مرے لاڈلے ، اے ناز کے پالے ہوئے دِل!
تُو نے کِس کوچہ ملامت سے گُزارا ہے مُجھے!
مِلنا تھا ایک بار اُسے پِھر کہیں مُنیرؔ
ایسا مَیں چاہتا تھا پر ایسا نہیں ہُوا
زندگی تجھ کو اگر وجد میں لاؤں واپس
چاک پہ کوزہ رکھوں، خاک بناؤں واپس
وہ مرا نام نہ لے، صرف پکارےتو سہی
کچھ بہانہ تو ملے، دوڑ کے آؤں واپس
وقت کا ہاتھ پکڑنے کی شرارت کرکے
اپنے ماضی کی طرف بھاگتا جاؤں واپس
دیکھ میں گردشِ ایام اُٹھا لایا ھوں
اب بتا کون سے لمحے کو بُلاؤں واپس
تھا ترا حکم سو جنت سے زمیں پر آیا
ھو گیا ختم تماشا تو میں جاؤں واپس
مرے گھر میں تو کوئی بھی نہیں ہے
خدا جانے میں کس سے ڈر رہا ہوں
روز آتی ھے میرے پاس تسلی دینے....
شبِ تنہائی ! بتا ، تو میری کیا لگتی ھے
کاٹ آیا ہوں میں تنہائی کے زندان کا دکھ
اب مجھے میری زلیخا سے ملایا جائے۔۔۔!!!
اتنے گھنے بادل کے پیچھے
کتنا تنہا ہوگا چاند
کسی ترنگ کسی سر خوشی میں رہتا تھا،
یہ کل کی بات ہے دل زندگی میں رہتا تھا.
#
عشق جس کو طلاق دے ڈالے
🥀اسکی ساری حیات، عدت ہے
کتنے جگنو اسی خواہش میں میرے ساتھ چلے
کوئی رستہ___تیرے گھر کو بھی تو جاتا ھوگا
ہم کہاں اور تم کہاں جاناں،
ہیں کئی ہجر درمیاں جاناں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain