Damadam.pk
Innocent_boy77's posts | Damadam

Innocent_boy77's posts:

Innocent_boy77
 

سب دلیلیں تو مجھ کو یاد رہیں
بحث کیا تھی اسی کو بھول گیا 🖤

Innocent_boy77
 

کبھی جو مدتوں بعد اس کا سامنا ہو گا
سوائے پاس، آداب تکلف اور کیا ہو گا
جون ایلیاء

Innocent_boy77
 

کوئی مجھ تک پہنچ نہیں سکتا
اتنا آسان ہے پتہ میرا
جون ایلیا

Innocent_boy77
 

میں جب اوسان اپنے کھونے لگتا ہوں تو ہنستا ہوں
میں تم کو یاد کر کے رونے لگتا ہوں تو ہنستا ہوں!
#جون

Innocent_boy77
 

کیسا نقصان ہو گیا اپنا
شہر سنسان ہو گیا اپنا
جون ایلیاء

Innocent_boy77
 

یہ اور بات کہ اب تو مجھے نہ پہچانے
ترے فلک کا کبھی آفتاب میں ہی تھا

Innocent_boy77
 

کِسی کی یاد میں گُھٹ گُھٹ کے جینا
طریقے خُود کشی کے اور بھی ہیں
تمہارے ساتھ کب آسانیاں تھیں
مگر اب مشکلیں کُچھ اور سی ہیں

Innocent_boy77
 

فقط خطوط، تصاویر ہی نہیں، ساحر
مری دراز میں برسوں کی رائیگانی ہے

Innocent_boy77
 

ہائے وہ وقت کہ جب تم نہ میسّر ہو گے
ہائے وہ وقت گزارے سے کہاں گزرے گا

Innocent_boy77
 

تغافل ٹھیک ہے، رنجش بجا لیکن جناب من..
دل اتنا نہ دکھائیں کہ خدا تک بات جا پہنچے.

Innocent_boy77
 

بقایا زخم ! اضافی دئیے گئے مجھ کو
میرے لئے تو تیرا انتظار کافی تھا...

یا اللہ پاک اس مبارک رات کے صدقے میری والدہ کی مغفرت فرما دیں۔۔ اور جتنے بھی کلمہ گوں اس دنیا سے جا چکے ہیں ان سب کی مغفرت فرما دیں۔۔ انھیں کروٹ کروٹ جنت نصیب عطا فرما دیں۔۔۔ انکو ان لوگوں میں شامل فرما دیں جن سے آپ اور آپ کے پیارے محبوب راضی ہوں۔۔۔ آمین۔۔❤️
I  : یا اللہ پاک اس مبارک رات کے صدقے میری والدہ کی مغفرت فرما دیں۔۔ اور جتنے بھی - 
Innocent_boy77
 

خسارہ ہے ہر وہ چیز، ہر وہ شخص، ہر وہ احساس، جس کی قیمت آپ کا ذہنی سکون ہو-

Innocent_boy77
 

یہ میرا دکھ ہے کہ میرا انتظار کوئی نہیں کرتا ۔ مجھے کوئی نہیں مانتا ، مجھے کوئی اپنی ملکیت نہیں سمجھتا ۔ میرے لیئے کوئی نہیں جاگتا ،
~جون ایلیا

Innocent_boy77
 

مجھے تو اے میرے دل ! تجھ سے ہے یہی کہنا
تیرے جنوں کی حالت ، نہ رائیگاں جائے🙂🖤
#جون___ایلیاء 🥀

Innocent_boy77
 

کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
جون ایلیا

Innocent_boy77
 

جیسے نوح کی کشتی میں, ابن نوح نہیں آیا
ایسے ہی میرے بخت میں اے شخص تو نہیں آیا🙂🖤
#🥀

Innocent_boy77
 

پہلے پہل تو عشق کے آداب یہ بھی تھے
میں "آپ" وہ "جناب" بڑی دیر تک رہا
اک عمر تک میں اس کو بڑا قیمتی لگا
میں اہم تھا، یہ وہم تھا بڑی دیر تک رہا

Innocent_boy77
 

اب میں سارے جہاں میں ہوں بدنام
اب بھی تم مجھ کو جانتی ہو کیا🙂🖤
#جون___ایلیاء🥀

Innocent_boy77
 

خوشی کے ساتھ ساتھ رہی آنکھ میں نمی برابر..
مجھکو محسوس ہوتی رہی تری کمی برابر.
#