Damadam.pk
Innocent_boy77's posts | Damadam

Innocent_boy77's posts:

Innocent_boy77
 

کیفیت وہی ہے قلبِ مُضطر کی مگر..
ہم نکل آئے ہیں حصارِ وحشت سے اب.🥀

Innocent_boy77
 

اعلیٰ ظرفی کی نمائش کے لیے میرے حریف،
میری تعریفیں بھی کرتے ہیں حسد کے باوجود.

Innocent_boy77
 

بیتاب ہیں ششدر ہیں پریشان بہت ہیں،
کیوں کر نہ ہوں دل ایک ہے ارمان بہت ہیں.

Innocent_boy77
 

ہاتھ رکھ کر جو وہ پوچھے دل بیتاب کا حال،
ہو بھی آرام تو کہہ دوں مجھے آرام نہیں.

Innocent_boy77
 

تُمہاری آواز بھی نہیں ہے میّسر،
اور دِن عِید کے بھی قریب آ رہے ہیں.

Innocent_boy77
 

Assalam.o.Alaikum Muslims...

Innocent_boy77
 

Yahan Saray hi Janu Manu waly hain...Lagta hai aik May hi Single hun itnay Salon se🥺🥺🥺🥺🥺

Funny joke
I  : Shadeed single😂😂😂 - 
Innocent_boy77
 

Assalam.o.Alaikum Muslims...

Innocent_boy77
 

تیرے بغیر کسی پر نظر نہیں اٹکی
تمام عُمر میری آنکھیں روزہ دار رہیں

Innocent_boy77
 

ایک اور محبت بھی اْسے دیتی تھی صدائیں
وہ مجھ سے بچھڑ کر بھی خسارے میں نہیں تھا

رہنے دو تم نہیں سمجھو گے میری بات🙂
لے اس کی بات۔👇😧
I  : رہنے دو تم نہیں سمجھو گے میری بات🙂 لے اس کی بات۔👇😧 - 
Innocent_boy77
 

میں تسلی سے سنتا تھا اس کے سب جھوٹوں کو
وہ فریبی ہی سہی ، لیکن یقین اچھا دلاتا تھی

Innocent_boy77
 

ہم کو کُچھ اور بھی چہرے تھے مُیسر اے شخص...!!
ہم نے جلدی میں تُجھے چاہ کے غلطی کر لی.!!
🍁

Innocent_boy77
 

کیا ستم ہے کہ وہ لوگ
جو دل کو بھاتے ہیں
بچھڑ جاتے ہیں💔💔

Innocent_boy77
 

کیا ستم ہے کہ وہ لوگ
جو دل کو بھاتے ہیں
بچھڑ جاتے ہیں💔💔

Innocent_boy77
 

کنیزوں پہ بھی آ سکتا ہے دل ظِل الہٰی کا
نظام عشق میں شجرہ اچھا نہیں لگتا ۔۔۔

Innocent_boy77
 

ایک تصویر میں لگتا ھے کہ ہم بھی خوش تھے
ایک آواز سے لگتا ھے کہ سب اچھا ھے
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں
بس تجھے دیکھ کے لگتا ھےکہ سب اچھا ھے
،،،،🖤

Innocent_boy77
 

یہ نیا دور روایات کو کھا جاۓ گا
میں تمہیں فون سے پھر خط کی طرف لاٶں گا
🍁

Innocent_boy77
 

Assalam.o.Alaikum....