Damadam.pk
Innocent_boy77's posts | Damadam

Innocent_boy77's posts:

Beshaq...
I  : Beshaq... - 
شہادت مولا علی۔۔۔
I  : شہادت مولا علی۔۔۔ - 
Innocent_boy77
 

Assalam.o.Alaikum... Subha Bakhair...

Innocent_boy77
 

ہم نشیں اک تیرے نہ ہونے سے 🤕
بڑی مشکل سے دن گزارے ہیں 💔
جون ایلیاء

Innocent_boy77
 

وہ مجھے مل جاۓ تو میں یوں سمجھوں....
جیسے جنت کا اعلان ہوا ہو کسی گنہگار کے لیے_!!

Innocent_boy77
 

اسکے ہونے سے تھی سانسیں میری دگنی محسن
وہ جو بچھڑا ہے تو میری عمر گھٹا دی اسنے

Innocent_boy77
 

..میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں
بس تمہیں دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے♥️🥀🍁

Innocent_boy77
 

Assalam.o.Alaikum

Innocent_boy77
 

Assalam.o.Alailkum...Muslims

Innocent_boy77
 

یقین تھا کوئی سانحہ گزرنا ھے...
گماں تک نہ تھا...تیرا ساتھ ُچھوٹ جائے گا..

Innocent_boy77
 

یہ بھی ممکن ہے تجھے عشق : ولایت : دےدے
یہ بھی ممکن ہے تیرے ہوش ٹھکانے آ جائیں

Innocent_boy77
 

تُو نے اے وقت پلٹ کر بھی کبھی دیکھا ہے...
کیسے ہیں سب تری رفتار کے مارے ہوئے لوگ...

Innocent_boy77
 

...ہم تو اب ہیں ہی مگر کاش ہمارے جیسے
در بدر ہونے سے پہلے ہی سنبھالے جائیں

Innocent_boy77
 

۔۔۔۔ایک دن آئے گا ہم دونوں بِچھڑ جائیں گے
اس اُداسی کا کوئی دوسرا پہلو نہیں ھے۔

Innocent_boy77
 

رات ہمیں وہ ساری یادیں واپس لوٹا دیتی ہے،
جن سے بچنے کی کوشش میں ہم دن گزار۔۔۔ دیتے ہیں

Innocent_boy77
 

🥀فاتحہ ان خوابوں پر جن کی تعبیر تُم تھے۔

Innocent_boy77
 

پچھتائیں گے اک روز کڑی دھوپ پڑی تو
جو لوگ محبت کے شجر کاٹ رہے ہیں۔۔۔۔

Innocent_boy77
 

....میں کئی کام تو دانستہ غلط کرتا تھا,
تاکہ وہ نقص نکالے کہ نہیں، ایسے کر🥀❤️

Innocent_boy77
 

...تیرے دست تمنا پہ ہمارے ہاتھ کا ہونا
بڑے حاسد بنائے گا بڑے ہی دل جلائے گا

Innocent_boy77
 

میرا ظاہر سنبھل جائے الہی۔۔۔۔ میرے باتن کی ظلمت دور کردے۔۔۔🥀