Assalam.o.Alaikum... Muslims
Assalam.o.Alaikum....
Assalam.o.Alaikum....
🥀🥀🥀🥀🥀🥀
Missing uh🥀
تیرے رویوں نے مجھے
تیرے بغیر جینا سیکھا دیا🙂🖤
Azaadi Mubarak🇵🇰🇵🇰🇵🇰
🥀🥀🥀🥀
-”خدا کرے تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر....!! 🖤🔥
خدا کرے تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو....!!💔🔥
Assalam.o.Alaikum All Muslims
Assalam.o.Alaikum...All Muslims❣️
لاحاصل
میں نے بہت چاہا
کہ تجھے کھو دینے کے خوف کو
مرنے نہ دوں
پر ایک دن
تونے مجھے کھو دیا
اور خوف
دکھ سے مر گیا !🖤
مجھے قبول ہے خالی پڑا رہوں لیکن
جہاں پہ تم ہو کوئی دوسرا نہیں رکھنا
بھرے جہان میں کوئی نہ تھا ترے شایان
مگر تُو اتنے برے آدمی کے ساتھ رہی۔۔۔۔۔
مرتے رہنا مرا ہر روز یوں تھوڑا تھوڑا
قتل ہے، جس کو میں ثابت نہیں کر پاؤں گا
غمِ زندگی تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں.💔
جس طرح زخم دے رہے ہو تم
اس ازیت سے موت بہتر ہے
ابھی کچھ اور ____پڑھ لو مجھے
میں نے اگلے اوراق ___میں مر جانا ھے
جی میں آتا ہے کہ اک بار تو چیخوں ایسے
ساری دنیا کو خبر ہو کہ تجھے کھویا ہے
یہ اذیت نہیں سہہ پاونگا مت چھوڑ کہ میں
تُجھ سے پہلے بھی کسی شخص کا چھوڑا ہوا ہوں.!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain