کیا کہا ؟ ھجر گزارا ھے ؟ چلو بتلاؤ ۔۔۔! ؟
ایک لمحے میں بھلا کتنے برس ھوتے ھیں؟
ایک دریا ہے بس اپنے رخ پر
کشتیاں آر غلط، پار غلط
وقت اُلٹ دے نہ بساطِ ہستی
چال ہم چلتے ہیں ہر بار غلط
سیاہ لیلیٰ بھی مجنوں کو دی نہ دُنیا نے
تمہاری والی کی رَنگت تو خاصی بہتر ہے
کیا حُسنِ اتفاق ہے انکی گلی میں ہم
اِک کام سے گئے تھے ہر کام سے گئے
نہیں ملا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو.
پھر یہ ستم الگ ہے کہ ملا تو بھی نہیں.
جون ایلیا. 🖤
اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے،
اب عُمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی..
حال یہ ہے کہ بس رو دیا جائے
ملال یہ ہے کہ آخر کس کے لیے 💔
تم پہ مرنے سے لاکھ بہتر تھا
ہم کسی حادثے میں مر جاتے
یہ ہم جو تجھے جاتا ہوا دیکھ رہے ہیں
ایسے تو چلی جائے گی بینائی ہماری
یار کو دیدہ خوبار سے اوجھل کرکے
مجھ کو مارا ہے حالات نے مکمل کر کے
غمِ زندگی تیری راہ میں، شبِ آرزو تیری چاہ میں
جو اجڑ گیا وہ بسا نہیں، جو بچھڑ گیا وہ ملا نہیں.💔
کیا بھلا مجھ کو پرکھنے کا نتیجہ نکلا ؟
زخمِ دل آپ کی نظروں سے بھی گہرا نکلا !
Tujhe Roz Dekhun Qareeb Se....Mere Shoq Bhi Hain Ajweb Se..🥀
Ishq La HasiL...🥀
تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر
اور پھر تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو 💙
Mujhe Tum Nazar Sy Gira Tou Rahay Hooo....
Mujhe Tum Kabhi Bhi bhula Na Sakogi....
Na Jane Mujhe Kiun Yaqeen Hoo chala hai...
Mere Pyaar ko Tm Mitaa Na Sakogi...
Phir Ly Aya Dil Majbur Kia Kijiye.....Raas Na aya Rehna Door Kia Kijiye.....❤️❤️
Wo Bhi Apnay Na Howe....Dil Bhi Gaya Hathon sy💔💔
......
🙃🙃🙃🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain