Damadam.pk
Innocent_boy77's posts | Damadam

Innocent_boy77's posts:

Innocent_boy77
 

Assalam.o.Alaikum

Innocent_boy77
 

Back After Few Months🥺

Innocent_boy77
 

Assalam.o.Alaikum....

Innocent_boy77
 

Assalam.o.Alaikum

Innocent_boy77
 

Good Morning....

Innocent_boy77
 

yalla Habibi

Innocent_boy77
 

Eid mubarak In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful
Peace be upon you and mercy be upon you
I wish you and your family a very happy Eid-ul-Adha from the bottom of my heart...

Innocent_boy77
 

انا بضد ہے التجا کیا کرنی۔۔۔
وہ محبت ہی کیا جو منتوں سے ملے۔۔۔

Innocent_boy77
 

سینے میں الجھنوں کا جوبن ۔! کمال است ،
آہا یہ زندگی سے ان بن ۔! کمال است ،
ٹوٹے ہوئے بدن میں وحشت کی سسکیاں ،
اور پھر دل خراب کی چھن چھن ۔! کمال است

Innocent_boy77
 

یہ اور بات کے تیرے رو برو نہیں گزرا ___!
میں جس عذاب سے گزرا، تو نہیں گزرا...!!

Innocent_boy77
 

مری طلب مری اوقات سے زیادہ نہیں
جہاں شمارمیں آؤں وہاں تو گن مجھ کو

Innocent_boy77
 

زندگی بھر نہ اُ ٹھایا کسی نے بوجھ میرا
چھوڑ دو خود ہی میں لحد میں چلا جاؤں گا💔

Innocent_boy77
 

تاثیر ہی بدل گئی ہر چیز کی مرشد!!!
میں زہر پی رہا ہوں مگر مر نہیں رہا!!!🖤🥀
🍁🍂

Innocent_boy77
 

میں نے دیکھے ہیں لوگ اجڑے ہوئے
مجھ سا کم بخت پر نہیں دیکھا💔

Innocent_boy77
 

ہر سانس لگ رہی ہے ہمیں آخری یہاں
جی بھی کہاں رہے ہیں اگر مر نہیں رہے

Innocent_boy77
 

اک منفرد طریقے سے مسترد کیا گیا مجھے ۔
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپ کے قابل نہیں.

Innocent_boy77
 

مرشد ہمارا خوابِ محبت بکھر گیا
مرشد وہ ایک شخص بھی دل سے اتر گیا
مرشد کسی کا ہجر ستاتا رہا ہمیں
مرشد ہمارے وصل کا سپنا کدھر گیا ؟
مرشد جو معتبر تھا زمانے کے سامنے
مرشد وہ آنسوٶں کی دھنک میں نکھر گیا
مرشد ہمارے ساتھ اداسی تھی ہمسفر
مرشد اُسی کو دیکھ کے شاید وہ ڈر گیا
مرشد گریز کرتا رہا ہم سے ایک شخص
مرشد وہ جب ملا تو حدوں سے گزر گیا
مرشد ہجومِ شہر سے بیزار تھا کہیں
مرشد ہماری راہ میں اکثر ٹھہر گیا

Innocent_boy77
 

تم بھی جھیلو گے کبھی عشق میں فرقت کا یہ دکھ
تم بھی دیکھو گے کبھی چھوڑ کے جاتا ہوا شخص....

Innocent_boy77
 

ایسی باتوں پر میری جان_____ لڑائی کیسی ...
تو نے چھوڑا تو کچھ سوچ کے چھوڑا ہو گا ...

Innocent_boy77
 

اُسے دیکھا نہیں کئی دنوں سے
آنکھیں کہیں بیکار ہی نہ ہو جائیں