خواب کاسے میں ڈال آیا ہوں
اور کوئی سوال ہے .... مرشد
مرشد ہمارے شہر میں حکیم مر گئے”
مرشد ہمارا مرض لاعلاج ہو گیا”
شب بھر تیرے مریض کا عالم یہی رہا
نبضوں پہ جس نے ہاتھ رکھا کہہ دیاکہ بس
جا قاصد اب اُن کو کہہ کے آ
چار قُل بغیر آنسوؤں کے پڑھیں💔
میں کسی ساعتِ موجود میں موجود نہیں
میں وہ لمحہ ہی نہیں جس کو جیا جاتا ہے میں وہ رستے میں بھٹکتا ہوا اندھا ہوں م
جس کو ہر شخص غلط راہ لگا جاتا ہے
میرے آنکھوں کو اب لہو بخشو....
کھارے پانی سے تھک گئی ہے....!!
تیرے مختصر سے رابطے گواہ تھے اس بات کے
تجھے دشوار لگتاتھا_______ہم سے تعلق رکھنا
💔
خدا کی مرضی بول کر مجھ سے بچھڑ گیا...
اک شخص خدا کے نام پر فریب کر گیا۔۔۔!
پہلے پہل تو اس سے میری گفتگو تھی بس،،
پھر یوں ہوا کہ وہ میری رگ رگ میں آ گیا،،
اشکوں کے دیپ پلکوں پہ رکھ کر تمام رات
ڈھونڈا ہے ہم نے آپکو جانے کہاں کہاں ۔۔!
تمہارے بعد رویا تو نہیں میں
ذرا آواز بھاری ہو گئی ہے
کیسے ھو معلوم تیری آنکھوں کی گہرائی ناصر۔ میں تو جھیل میں پتھر کبھی پھینکا ہی نہی
تیری باتوں نے کھول دی آنکھیں
میں تو اندھا یقین کرتا تھا
تمھارے بس کی نہیں ہے محبت ،یہ نیلام کرتی ہے
م،موت ! ح،حشرنشر ! ب،برباد ! ت،تباہی ! سرعام کرتی ہے
اِک رات وُہ گیا تھا جہاں بات روک کر
اب تک رکا ہوا ہو وُہی رات روک کر
ہم رو پڑے اپنے ہی گلے لگ کر
کل شام میرے حوصلوں نے خود کشی کر لی😭😭
پٹخ رہی تھی اِدھر سے اُدھر حیات مُجھے ۔۔
مَیں اُس کے ہاتھ میں آیا ہُوا تھا ، کیا کرتا ۔۔
خوشیاں تمہارے بعد مِلی ہیں بہت مگر
لیکن یہ میری آنکھ کے حلقے نہیں گئے ۔۔!
وہ کہیں اور کسی اور کا ھو گا اب
میں وہی ہوں جہاں چھوڑ گیا تھا وہ
آنکھیں عدت میں ہیں حضور 🔥
خواب سارے وفات پا گئے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain