Damadam.pk
Innocent_boy77's posts | Damadam

Innocent_boy77's posts:

Innocent_boy77
 

کوئی تماشہ ہی سمجھ لو مجھکو...
دو گھڑی دیکھ لو میری جانب...

Innocent_boy77
 

عشق جان کا وبال ہے مرشد
آپ کا کیا خیال ہے__مرشد

Innocent_boy77
 

تم کسی سے ترک تعلق کی بات نہ کرنا
اگر کوٸی پوچھے تو کہہ دینا کہ مر گیا ہے وہ

Innocent_boy77
 

میں نے پرکھا ہے ساقی... اپنی سیاہ بختی کو...
میں جسے اپنا کہہ دوں وہ پھر میرا نہیں رہتا...

Innocent_boy77
 

اتنے برسوں کی جدائی ھے کہ اب،
تم کو دیکھیں گے تو مر جائیں گے.
جون ایلیآء

Innocent_boy77
 

ترکِ تعلق کا اختیار تھا اُن کو...
پرجو بنا رہے تھے وہ بہانے عجیب تھے...

Innocent_boy77
 

دیوانہ اگر ہنستا ہے تو اسے ہنسنے دو
کمبخت تنہائی میں رویا بھی بہت ہوگا

Innocent_boy77
 

تیرے کچھ خواب جنازے ہیں میری آنکھوں میں
وہ جنازے جو کبھی گھر سے اٹھائے نہ گئے....

Innocent_boy77
 

مرے سکوت سے جن کو گِلے رہے برسوں
وہ میری بولتی آنکھوں سے رابطہ کرتے ہیں

Innocent_boy77
 

main tera naam btaun kis ko....Ye haal sunaun kis ko....💔💔

Innocent_boy77
 

i am soooo lonely broken angel....i am sooo lonely listen to my heart....

Innocent_boy77
 

kheriyat poucho...kbhi tou hasiyat poucho tumhare bin deewane ka kia haaal hai ...💔💔💔

Innocent_boy77
 

اس سے پہلے کہ بکھر جاؤں میں
جی میں آتا ہے کہ مر جاؤں میں 💔🔥

Innocent_boy77
 

خیالوں میں بهٹک جانا تیری یادوں میں کهو جانا
بہت مہنگا پڑا ہم کو _____ فقط اک تیرا ہو جانا

Innocent_boy77
 

اس نے جی بھر کے چاہا تھا مجھے
اور پھر اس کا جی ہی بھر گیا💔

Innocent_boy77
 

یونہی تو نہیں عشق میں سرمست ہوا میں
ایک روح میری روح میں تحلیل ہوئی ہے

Innocent_boy77
 

bhatak jate hain wo log jin k. password hazar hon😂😂🤣🤣🤣🤣

Innocent_boy77
 

آنکھیں عدت میں ہیں حضور 🔥
خواب سارے وفات پا گئے ہیں

Innocent_boy77
 

مجھ سے کہتی ہے تیرے ساتھ رہونگی فرازؔ
بہت پیار کرتی ہے مجھ سے اداسی میری۔😔

Innocent_boy77
 

موت کا ایک دن معین ھے
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی۔۔۔۔