Damadam.pk
Innocent_boy77's posts | Damadam

Innocent_boy77's posts:

Innocent_boy77
 

وه بچھڑا تو کبھی صبح نہ ہوئی
رات ہی ہوتی گئی ہر رات کے بعد

Innocent_boy77
 

جیسے غلط پتے پہ چلا آئے کوئی شخص
سُکھ ایسے میرے در پہ رُکا اور گـــزر گیا..

Innocent_boy77
 

وہ میرے سینے سے لگ کے جس کو روئی کون تھا؟؟
کس کے بجھنے پر میں آج اس کی جگہ روشن ہوا

Innocent_boy77
 

ترکِ تعلق کا اختیار تھا اُن کو...
پرجو بنا رہے تھے وہ بہانے عجیب تھے...

Innocent_boy77
 

کوئی تماشہ ہی سمجھ لو مجھکو...
دو گھڑی دیکھ لو میری جانب...
ظالم

Innocent_boy77
 

چھوڑ دیا اس کو مگر چھوڑا ہے اس طرح
میرے بعد وہ محبت کا بڑا احترم کرے گا

Innocent_boy77
 

میں ٹھہر گیا، وہ گزر گیا
وہ کیا گزرا، سب ٹھہر گیا

Innocent_boy77
 

عشق جان کا وبال ہے مرشد
آپ کا کیا خیال ہے__مرشد

Innocent_boy77
 

ہم پر واجب ہے انتظار تیرا..!!
خود کو رکہیں گے عمر بھر تنہا..!!

Innocent_boy77
 

بات کا ہر پہلو تجھ تک جا نکلتا ھے
جانے کیوں گفتار و تکلم کا عنوان تو۔

Innocent_boy77
 

الجھنیں میں نے کئی جھک کے سلجھائی ہیں۔
لوگ سارے تو میرے قد کے نہ تھے۔

Innocent_boy77
 

وہ جس کی سانس پہ تحریر تھی حیات میری
اُسی کا حُکم ہے اب رابطہ نہیں رکھنا
😭😭😭😭💔

Innocent_boy77
 

baat bigri hai is qadar dil hai tooota tootay hain hum💔💔💔

Innocent_boy77
 

main wo chaand jis ka tere bin na koi Aasmaan💔💔💔

Innocent_boy77
 

main wo chaand jis ka tere bin na koi Aasmaan💔💔💔

Innocent_boy77
 

zong walon ki maaa ka bharosa bkwas network😠😠😠😠

Innocent_boy77
 

ohhh shit🤦🏻♂️🤦🏻♂️

Innocent_boy77
 

عشق جان کا وبال ہے مرشد
آپ کا کیا خیال ہے__مرشد

Innocent_boy77
 

مت پوچھ میرے جاگنے کے وجہ اے چاند
تیرا ہی ہم شکل ہے جو سونے نہیں دیتا۔۔

Innocent_boy77
 

میری مثال دھواں ہے،جلتی سگریٹ کا
جب اپنا سوگ مناتا ہوں رقص کرتا ہوں