ہم ایسے لوگ تو غم کو فروغ دیتے ہیں
ہم ایسے لوگ خوشی کا سبب نہیں ہوتے
کون کہتا ہے تیری یاد میں پاگل ہوں میں؟
آج کچھ وقت نکالا ,میں نے کنگھی کر لی.
اتنی محنت سے بگاڑا ھے خود کو
جایئے آپ کسی اور کو سیدھا کیجئے
یوں مسلسل مجھے تکنے کی نہ عادت ڈالو
یہ نہ ہو آنکھ جو جھپکو تو بکھر جاؤں میں
وہ روتی ہے تہجد میں کسی اور کے لئے
یا الہی میری دعاوُں کا کیا ہو گا
ایک تنہائی کی آفت ہے گزر جائے گی
لوگ دیوار سے باتیں بھی تو کر لیتے ہیں
تیرے وعدے تحریر کر کے
سفید دیواریں بھی کالی کر بیٹھا
آنکھ سے کھینچ کر____نکالے ہیں
خواب ویسے بھی مرنے والے تھے۔۔۔۔
کھا گئی مجھ کو نظر یا جانے کیا ہوتا گیا
میں جتنا آچھا تھا اتنا برا ہوتا گیا۔۔۔۔۔۔
Uski marzi hai wo jisse pass bithaaa lay apne.....Is may kia larna falaan meri jaga baith gyaaa...
Tera chup Rehna mere zehn main kia baith gyaaaa....Itni Awaazain tujhe di k gala baith gaya.💔💔...
Jo Tere sath reh k bhi soogwaar ho.....Lanat ho aese shaks pay or Beshumaaar ho....🔥🔥🔥
کسی نا کسی کو تو اس شخص کو سمجھانا چاہیئے تھا۔۔۔۔اسے پیار نس صحیح ترس تو آنا چاہیئے تھا۔۔💔💔
جب آخری ملاقات ہو تو ہنس کر دیکھ لینا مجھے❤❤؟؟؟
کیا پتہ اگلی بار مجھے کفن ميں دیکھو اور تم ہنس بھی نہ؟ پاؤ ❤
its 7am but its ok🙃🙃🙃🙃🙃
its 6:00Am 🙃🙃🙃 but its ok
kuch hi dino maay dil bhar gya......🙃🙃🙃🙃 chalo koi baat nhi
میری موت پر ہر کسی کو اتنا افسوس نہیں ہوگا
بس ایک تنہائی روئے گی کہ میرا ہمسفر چلا گیا
میں بھکاری ہی بن جاوں گا تیری۔۔۔خاطر
کوئی ڈالے تو سہی میری جھولی میں۔۔۔تجھے
مجھے چھوڑ کر جس کے لئے تم گئ
سنا ہے اسے تم ہر بات پر میری مثال دیتے ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain