آج میں اس کو توڑ پھوڑ دوں گا
مرشد سارا دن یہ ...اداس رہتا ہے...
آج کا دن تو قیامت کی طرح گزرا ہے
جانے کیا بات تھی ہر بات پہ رونا آیا
میری طلب تھا ایک شخص وہ جو نہیں ملا تو پھر
هاتھ دعا سے یوں گرا ، کہ بھول گیا سوال بھی ..
میری طلب تھا ایک شخص وہ جو نہیں ملا تو پھر
هاتھ دعا سے یوں گرا ، کہ بھول گیا سوال بھی ..
میرا رنگ روپ بگڑ گیا
میرا یار مُجھ سی بچھڑ گیا۔۔
مسکرانے لگے ہر سمت محبت کے چراغ
تیرے چہرے کا تصور بھی بڑے کام کا ہے
کوئی نسخہ ہے کیا ؟ بتاؤ نا
مجھے اُس شخص کو یاد آنا ہے
کوئی نسخہ ہے کیا ؟ بتاؤ نا
مجھے اُس شخص کو یاد آنا ہے
غمِ زیست نہ پوچھیئے ہم سے
اپنے حصے میں بے حساب آیا
میرا خط تھا جو تو نے لوٹایا
لوگ سمجھے تیرا جواب آیا..
اب تو آتے ھونگے کب کے بھیجے ہیں
میں نے تم کو لینے راستے بھیجے ہیں
بھلا کیسے بتاؤں دُکھ کسی متروک گملے کا
جسے پانی نہیں مِلتا، جو پانی لا نہیں سکتا
نہیں ہے سنگ کوئی ہمسفر تو کیا ہوا
خاموشیاں ، ویرانیاں ، رسوائیاں تو ہیں
پھر گھونٹ دیجئے گا گلا شوق سے مگر
کچھ دیر چیخنے کی سہولت تو دیجئے
نظر کی دوریاں تو سہہ بھی لیتے
دلوں کے فاصلوں نے مار ڈالا
اپنا کنگن سمجھ رکھا ہے، کیا
اور کتنا گھماؤ گی مجھے
نظر انداز کرتے ہو شدت سے
تم مجھے مار کیوں نہیں دیتے ؟
Assalam.o.Alaikum... All Muslims
Rozana beer k 3 tin peenay sy khooon saaf hota hai....A public service message by innocent....
Assalam.o.Alaikum All Muslims...
🙄🙄🙄🙄🙄🙄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain