صبح فجر کے وقت تمہاری پھانسی ہے..
اور ابھی تک کہ تم وہ پہلے قیدی ہو ..
جس کی آخری ملاقات نہیں آئ..!
میں نے کہا زرا جھوٹ تو بولو.....؟؟؟؟؟
وہ مسکرا کے بولے ---قسم سے بہت یاد آتے ہو.
فاصلوں کو ہی جدائی نہ سمجھ لینا تم
تھام کر ہاتھ یہاں لوگ جدا بیٹھے ہیں
کچھ شامیں زندگی کی ایسی بھی ہوتی ہیں*
*جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب جاتے ہیں*
🥀
اُداس رات، اُداس زندگی
اُداس رُت، اُداس وقت،
اُداس شام، اُداس مسکراہٹ، اُداس آنکھیں
کتنی چیزوں پر الزام لگ جاتا ہے
اک دل کے اُداس ہونے سے..😔
کبھی سوچا نہ تھا کے تنہا کر جائے گا وہ مجھے
وہ جو اکثر پریشان دیکھ کر کہتا تھا ،،،کے میں ہوں ناں
سسکتے ہوئے ہاتھ چھڑانا پڑتا ہے....
کچھ محبتیں تقدیر میں نہیں ہوتی
دل کھول کہ آج ہم خوب روئے،
لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی. 💔
پھر وقت پُرانا یاد آیا...!
پھر گزرا ذمانہ یاد آیا...!
بس اک ہی منظر آنکھوں میں.
تیرا چھوڑ کے جانا یاد آیا..!💔
😔
😐😐😐😕😕😕😕😕😔😔
😭😭😭😭😭😭😭😭😭☹️☹️☹️☹️☹️☹️☹️☹️
تیری نیندوں کا صدقہ
ہم جاگ کر اتارتے ہیں
پتھر ہو تو آو بیٹھو ہم بھی پتھر ہیں
آدمی ہو تو آدمی سے ہم نہیں ملتے۔۔
اب تو آتے ھونگے کب کے بھیجے ہیں
میں نے تم کو لینے راستے بھیجے ہیں
آپ کو تو خیر ہم کر دیں گے رخصت
خدا جانے پھر اپنا کیا کریں گے۔۔۔۔
زندہ رہا تو کرتا رہوں گا تم سے عشق
ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں مجھے مار دیجیئے
زندہ رہا تو کرتا رہوں گا تم سے عشق
ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں مجھے مار دیجیئے
Assalam.o.Alaikum dmd users
اقبالؔ عشق نے مرے سب بل دئیے نکال
مدت سے آرزو تھی کہ سیدھا کرے کوئی
وہ اک دعا جو میری نامراد لوٹ آئی
زباں سے روٹھ گیا پھر سوال کا موسم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain