Baarish may nahanay ka apna hi maza hai.....
کچھ اس طرح سے روٹھ گیا ہے وہ مجھ سے💔
جیسے اور کسی نے منا لیا ہو 💔💔😥😓
مختصر یہ کہ اب تمہارے بن💔💔
زندگی کی سمجھ نہیں آتی😥😥
پِھر کسی نـے تُمہارا نام لیا
پِھر کہیں دُور ___ کھو گئیں آنکھیں
پِھر کسی نـے تُمہارا نام لیا
پِھر کہیں دُور ___ کھو گئیں آنکھیں
اے زندگی تیرے تسلسل میں ہم نے
ایسے لوگ بھی کھوئے جو سانس کی مانند تھے😔
وہ کہتے ہیں ایک وقت ہوتا ہے قبولیت کا
حیران ہوں کس وقت نہیں مانگا اس کو❤💔
تجھ ســــے ہاریں تو جیت جاتے ہــــیں
تیری خــــــــوشیاں عزیز ہیں اتنی .. !
ﺍﺏ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻣﺖ ﮐﺮﻧﺎ
ﻣﯿﮟ ﮈﺭ گیا تھا ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﺑﮭﯽ سکتا تھا
اک قیامت ڈھاۓ گا دنیا سے اٹھ جانا میرا
یاد کر کے روئیں گے یارانِ میخانہ مجھے...
کہیں وفا هی ﻧﮩﯿﮟ تھی ، هر ﺍِﮎ سوالی تھا
میرے مزﺍﺝ کے لوگوﮞ سے ، شہر خالی تھا
Baaat bigri hai is Qadar.....Dil hai tooota tootay hain hum...💔💔
Assalam.o.Alaikum...
Main dooob raha bachaana mujhe bachanaaa..
Udaaas panchiiii..
Assalam.o.Alaikum All Muslims...
چھُو نہ پایا میرے اندر کی اداسی کوئی __
میرے چہرے نے بہت اچھی اداکاری کی...
💔😰
حصارِ ذات میں اِک آرزو مچلتی ہے۔۔۔
ہمیں بھی کاش کوئی ڈھونڈتا ہوا آئے
آپ کے دیدار پر جو میرا اختیار ہوتا
یہی روز روز ہوتا یہی بار بار ہوتا
میں چوڑیاں خرید کے لوٹا تھا جس گھڑی
اُس نے کسی کے نام کے گجرے پہن لئے😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain