Damadam.pk
Innocent_boy77's posts | Damadam

Innocent_boy77's posts:

Innocent_boy77
 

ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ ﺳﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ,, ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ
ﮨﻢ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺮ ﮐﮯ ﭼﺮﺍﻏﺎﮞ ___ ﺍُﺟﮍ ﮔﺌﮯ

Innocent_boy77
 

میں چاہتا ہوں جب وہ میری موت کی خبر سنے
تو اس کے منہ سے الحمداللہ نکلے

Innocent_boy77
 

مریض عشق کے مریض کے ہر مرض کا علاج
محبوب بس محبوب صرف محبوب ہوتا ہے
❤❤

Innocent_boy77
 

kheriyat pouchoooo kbhi tou haisiyat pouchoooo....tmhare bin deewane ka kia hal hai....

Innocent_boy77
 

Assalam.o.Alaikum All Muslims

Innocent_boy77
 

Assalam.o.Alaikum Subha bakhair....

Innocent_boy77
 

Do uh Miss me???

Innocent_boy77
 

تجھے روز دیکھوں قریب سے.....
میرے شوق بھی هیں عجیب سے.....

Innocent_boy77
 

جدوں عشق جلالی ہو جاوے
فیر عقل وی معافیاں منگدی اے

Innocent_boy77
 

مجھے فرصت کہاں کہ موسم سہانہ دیکھوں
میں تیری ذات سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں

Innocent_boy77
 

بے بسی ہے..اُداسی ہے..اور درد ہے
سب کچھ ہے میرے پاس
بس ایک تم ہی نہیں ہو

Innocent_boy77
 

محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جب
سورج تھا میرے سر پہ مگر رات ہو گئ....!!!!

Innocent_boy77
 

قیامت ٹوٹ پڑتی ہے تمہارا نام جو سن لوں
مجھے اوروں کے منہ سے تم کبھی اچھے نہیں لگتے!

Innocent_boy77
 

تجھے تکنا ۔ ۔ ۔ تجھے سننا ۔ ۔ ۔ تیرا ہنسنا، مچل جانا ۔ ۔ ۔
ھمارے دل کے آنگن میں یہی دو چار خوشیاں ہیں ۔ ۔ ۔♥♥

Innocent_boy77
 

بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے💔💔
افسوس اس نے مجھے آزمایا بھی نہیں ❤❤

Innocent_boy77
 

تم نے جانا تھا میں نے جانے دیا
اس سے بڑھ کے وفا میں کیا کرتا؟

Innocent_boy77
 

خواب آنکھوں سے گئے۔۔۔۔
نیند راتوں سے گئی
وہ گیا تو ایسے لگا
کہ زندگی ہاتھوں سے گئی ۔

Innocent_boy77
 

تُو مجھ کو دیکھ، پرکھ ،اور پھر بتا مُجھ کو....
کہ تیرے سوا میرے اندر کہیں پہ مَیں بھی ہوں....

Innocent_boy77
 

تجھے چھونے کے بعد میری دھڑکن❤
ہٹ جائے گی........ اپنے معمول سے🌿🍁

Innocent_boy77
 

میری کہانی کے اختتام سے زرا پہلے
اے مصنف! اک بار سہی، اسے میرا لکھنا❤💖💞