ﮐﺒﮭﯽ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ۔۔ !
ﺫﺭﺍ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻠﻮﺕِ ﺷﺎﻡ ﺳﮯ۔۔
ﮐﺴﮯ ﻋﺸﻖ ﺗﮭﺎ ﺗﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ؟
ﮐﺴﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﺗﮭﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ۔۔
ﺫﺭﺍ ﯾﺎﺩ ﮐﺮ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﻮﻥ ﺗﮭﺎ۔۔
ﺟﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﻋﺰﯾﺰ ﺗﮭﺎ۔۔
ﻭﮦ ﺟﻮ ﻣﺮ ﻣﭩﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﭘﮧ۔۔
ﻭﮦ ﺟﻮ ﺟﯽ ﺍﭨﮭﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ۔۔
ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﻠﮧ۔۔
ﮐﮧ ﯾﮩﯽ ﻭﻓﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺻﻠﮧ۔۔
ﻣﮕﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﺟﺮﻡ ﺗﮭﺎ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ؟
ﮔﺌﮯ ﮨﻢ ﺩﻋﺎ ﻭ ﺳﻼﻡ ﺳﮯ۔۔
ﮐﺒﮭﯽ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ۔۔ !
ﺫﺭﺍ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻠﻮﺕِ ﺷﺎﻡ ﺳﮯ۔۔ !
ہم ہیں آفتاب کو ذروں میں سمونے والے
صدیوں بیٹھ کر روئیں گے ہمیں کھونے والے🔥
میں گھٹتا جا رہا ہوں دھیرے دھیرے
مجھے اس کی "کمی" کھانے لگی ہے....!!
نا تھیں اور کوئی بھی رنجشیں
فقط عادتوں کا تضاد تھا
کہ اسے پسند تھیں شوخیاں
مجھے سادگی میں کمال تھا__!!💕
مجھے کُن سے کر تو قریب تَر
مجھے اپنے دَر کی گدائی دے.
مجھے اِس جہاں سے غرض نہیں
مجھے اُس جہاں کی رسائی دے.
💔
تھی اِس قدر عجیب مسافت کہ کچھ نہ پوچھ
آنکھیں ابھی سفر میں تھیں اور خواب تھک گئے...💔
کبھی تشنگی، کبھی تیرگی ، کبھی دُکھ مِلا تِرے نام پر!
مِری آبرو ، مِری جستجو ، مِرا سب گیا ترے نام پر!!
تیری محبت کی حفا ظت کچھ اس طرح کی ہم نے
جب کبھی کسی نے پیا ر سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے۔
کھوئے تیرے خیال میں کچھ اس طرح سے ہم
لمحات میں سمٹ گے۔۔۔۔صدیوں کے سلسلے
اس نے وعدہ کیا ہے آنے کا
رنگ دیکھو غریب خانے کا
ہم نے کب مانگا ہے تم سے اپنی وفا ؤں کا صلہ
بس درد دیتے رہا کرو، محبت بڑ ھتی جا ئے گی۔
کیا کوئی نئی بات نظر آتی ہے ہم میں
آئینہ ہمیں دیکھ کر حیران سا کیوں ہے
ہم تسلیم کرتے ہیں ہمیں
فرصت نہیں ملتی
مگر جب یاد کرتے ہیں تو
زمانہ بھول جاتے ہیں..
ہم حسین ہونے کادعوہ تو نہیں کرتے مگرہاں وصی ؔ
جسے آنکھ بھرکردیکھ لیں اسے الجھن میں ڈا ل دیتے ہیں۔
🐮👦👦🧒🧒👶👶
Pain in chest...☹️☹️☹️
Tmhe husun pr dastaras hai mohabat mohabat bara jante ho.....Tou phir ye batao uski ankhon k baray main kia jante ho???
کوئی تعویز دو رد بلا کا
میرے پیچھے محبت پڑ گئی ہے
کوئی تعویز دو رد بلا کا
میرے پیچھے محبت پڑ گئی ہے
ایک اور شخص چھوڑ کر چلا گیا تو کیا ہُوا
ہمارے ساتھ کونسا یہ پہلی مرتبہ ہُوا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain