اُسے پتا ہی کہاں ہے جُدائی کی وحشت....!
....
اُسے تو چھوڑ کر کبھی کوئی گیا ہی نہیں.... 💔
شکستِ خواب کا اتنا بھی رنج کیا کرنا
ابھی تو آنکھ سلامت ھے یار، چھوڑو بھی
درد کی سیاہی سے لکھے گئے مقدر ہمارے
لکھنے والے نے محبتوں سے یتیم لکھا
کہاں تیرا آستانہ کہاں میری سجدہ ریزی..
تیرے در کے ہو جو قابل, میں وہ سر کہاں سے لاؤں؟
مُجھ کو تولا گیا خطاؤں سے
میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں
میں وہ محرومِ عنایات ہوں کہ جس نے تجھ سے
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی
ہم نے پھر سے ہونا ہے شکست خوردہ
ہم جانتے ہیں ہمارا بخت نہیں سنورنے والا
میں چپ رہا تو قید کی معیاد بڑھ گئی
چیخا تو اور حلقۂ زنجیر کَس گیا.....
Assalam.o.Alaikum.....Myslims
Assalam.o.Alaikum...
جنون عشق تھا تو کٹ جاتی تھی رات باتوں میں !!
اب سزائے عشق_______ تو ہر لمحہ عذاب لگتا ھے!!💔💔💔💔💔💔💔
رتجگے اور دکھ ہزار ملے
وہ مجھے کُل ملا کے مہنگا پڑا
بات لطیفوں سے وظیفوں تک آ پہنچی ہے،
زندگی ہمیں کہاں سے کہاں لے آئی ہے۔۔۔!!
یہ جو میری جان گئی ہے محبت میں
یہ تیرا صدقہ دیا ہے نظر اتاری ہے.❤🔥
جون ایلیاﺀ
آندھیاں کیا جانیں پرندوں کا ُدکھ
آندھیوں کے کب گھر ہوتے ہیں
اپنی ذات میں یکتا ہے ہر شخص
ہر شخص کے زیر و زبر ہوتے ہیں
جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے
فقط لوگ ہی در بدر ہوتے ہیں
تمہیں کیا پتہ کہ ہم خانہ بدوشوں کے
دن اور رات کیسے بسر ہوتے ہیں
دکھائی دیتے نہیں ہیں مگر دوستو
بند دروازوں کے پیچھے در ہوتے ہیں
کیا ستم ہے کہ کانٹوں سے پُوچھتے ہیں لوگ
تتلیوں کے کیسے پر ہوتے ہیں
تنہائی غنیمت ہے بہت غنیمت فیصل
تنہائی کے لیکن بہت شر ہوتے ہیں
میں وہ محرومِ عنایات ہوں کہ جس نے تجھ سے
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی
Assalam.o.Alaikum All Muslims...
Are you There.....???
میں تو یوں چپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں
اور یہ لوگ پر اسرارسمجھتے ہیں مجھے۔۔؟-_-😔
۔
دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر
دیکھ اب وہ بھی اُتر آیا ہے اداکاری پر.....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain