Damadam.pk
Innocent_boy77's posts | Damadam

Innocent_boy77's posts:

Innocent_boy77
 

آے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہرباں۔۔
بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے

Innocent_boy77
 

کوئی ایسی راه پہ ڈال مجهے جـس راه سـے وه دلدار ملـے
کـوئی تسبیح ، دم ، درود ، بتا جسے پڑهوں تو مـیرا یار ملے

Innocent_boy77
 

چاہنے والوں کو ملتے ھی نہیں چاہنے والے __
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں __

Innocent_boy77
 

قبر میں زِندہ گاڑ دیتا ہے
صبر ، اینٹیں اُکھاڑ دیتا ہے
عشق پرچھائیں جس پہ آ جائے
دو جہاں چھوڑ چھاڑ دیتا ہے
صرف اِک دِل کا رونا روتے ہو
غم تو بستی اُجاڑ دیتا ہے
تتلیاں چھوڑنے سے پہلے سخی
پنکھ قدرے اُکھاڑ دیتا ہے
شوق ’’ ہَل من مزید ‘‘ کہتا ہے
عشق ، دامن کو جھاڑ دیتا ہے
وَقت سے تین ، پانچ مت کرنا
وَقت ، حلیہ بگاڑ دیتا ہے
لکھ کے دِل بیتیاں لہو سے قیسؔ
خشک ہوتے ہی پھاڑ دیتا ہے

Innocent_boy77
 

پتہ چلا ہے آج مجے استخارے میں✌
وہ شخص سوچتا رہتا ہے میرے بارے میں

Innocent_boy77
 

نہ مزاجِ فیض پوچھو کچھ عجیب کیفیت ہے،
ابھی ہنس رہا تھا پاگل ابھی رو دیا بیچارہ..

Innocent_boy77
 

ضبط جب نڈھال ہوا تھا کیا کچھ دیکھا بھالا تھا
آنکھ میں کچھ پڑ گیا ہے یہ کہہ کر سب کو ٹالا تھا

Innocent_boy77
 

میرے خیال میں اب ہم،ــ،ـ
تیرے خیال سے بھی گئے،

Innocent_boy77
 

ایک مچھلی ڈوب رہی تھی😕😒
میں نے اسے پانی سے نکالا😍😍
پھر وہ خوشی سے ناچنے لگی🙈😉😋
دعائیں دے رہی ہو گی نا

Innocent_boy77
 

kisi k Pass Easy paisa ya jazzcash account hai?

Innocent_boy77
 

ضروریاتِ جہاں ہم سے پوچھنے والے
تجھے یہ کیسے بتائیں کہ تُو ضروری ہے 🔥💯

Innocent_boy77
 

اچھی *چائے* اور مضبوط *رشتے* ______
بنانے میں وقت لگتا ہے ______

Innocent_boy77
 

نا تھیں اور کوئی بھی رنجشیں
فقط عادتوں کا تضاد تھا
کہ اسے پسند تھیں شوخیاں
مجھے سادگی میں کمال تھا__!!💕

Innocent_boy77
 

رخصتِ یار کا منظر بھی کیا منظر تھا 😪
میں نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا💔

Innocent_boy77
 

کچھ ساعتوں کا ادھورا پن
مکمل مجھے ہونے نہیں دیتا
قطرہ قطرہ گرتے رہے آنسو
پورا کبھی رونے نہیں دیتا
سنبھال رکھیں برسوں یادیں
وقت کا پہیہ کھونے نہیں دیتا
جاگتے ہوے اب صدیاں بیتیں
رات کا سناٹا سونے نہیں دیتا

Innocent_boy77
 

سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔

Innocent_boy77
 

*ﻣﮑﺘﺐِ ﻋﺸﻖ ﺳﮯ ﭘﺎﺋﯽ ﮨﮯ ﻭﺍﺻﻒ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺗﻌﻠﯿﻢ.. ❤️
ﮐﮧ ﻋﯿﻦ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮨﮯ ﺭﺥ ِ ﯾﺎﺭ ﭘﮧ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﮨﻮﻧﺎ..*

Innocent_boy77
 

koooi hai ya nhi???

Innocent_boy77
 

وہ کہتے ہیں ایک وقت ہوتا ہے قبولیت کا
حیران ہوں کس وقت نہیں مانگا اس کو❤💔

Innocent_boy77
 

میں محبت سے خوف کھاتا تھا
پھر مجھے کھا لیا محبت نے___