شام ھوتے ھی بیٹھ جاتی ھے میرے پہلو میں آکر
میری تنہائی بھی میر ے گھر کا فرد ھو جیسے
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت🙂
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے کون ہو تم؟💔
🔥
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻣﺮ ﮐﺮ ﺍﺳﮑﯽ ﺳﺎﺭﯼ
ﺗﻮﺟﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﮐﮭﯿﻨﭻ ﻟﻮﮞ گا...
میں ہی جانتا ہوں جو مجھ پر گُزر رہی
دنیا تو لُطف لے رہی میرے اشعار سے
ہم ایسے لوگ تو غم کو فروغ دیتے ہیں
ہم ایسے لوگ خوشی کا سبب نہیں ہوتے
وہ کسی اور کو میسّر ھے
میرا یہ صدمہ خُدا جانتا ھے۔
کبھی نا لوٹ کے آیا وہ شخص جو کہتا تھا
زرا سا ہجر ھے بس سرسری بچھڑنا ھے۔
تیری ہسدی آکھ _____رو پوے
سانوں ان دروں کھول کے ویکھ تاں سہی...
کاسۂ دستِ عشق،.........خالی ھے
ھم بھی رَد ھو گئے، دُعا کی طرح ....
اتنی محنت سے بگاڑا ھے خود کو
جایئے آپ کسی اور کو سیدھا کیجئے
طبیب دیکھ نا جانے کیا ہو گیا_____آنکھوں کو
سب نظر آتا ہے مگر ____محبوب نظر نہیں آتا۔۔۔۔
زوال آتا ہے ہر شے پہ یہ سنا تھا مگر
غم کو تو مسلسل عروج حاصل ہے۔۔۔
طبیب دیکھ نا جانے کیا ہو گیا_____آنکھوں کو
سب نظر آتا ہے مگر ____محبوب نظر نہیں آتا۔۔۔۔
Assalam.o.Alaikum
میں ہی جانتا ہوں جو مجھ پر گُزر رہی
دنیا تو لُطف لے رہی میرے اشعار سے
وہ کسی اور کو میسّر ھے
میرا یہ صدمہ خُدا جانتا ھے۔
کبھی نا لوٹ کے آیا وہ شخص جو کہتا تھا
زرا سا ہجر ھے بس سرسری بچھڑنا ھے۔
zindagi may sub kuch hai siwayeeee sakoooon k......☹️☹️☹️☹️
Assalam.o.Alaikum Jumma Mubarak....
تیرے دیدار کے لمحے بہت قیمتی تھے..!! 💞
ہم اگر آنکھ جھپکتے تو خسارہ کرتے..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain