hamare mulk may late reply dene wala trend kub khatam hogaaa🤦🏻♂️🤦🏻♂️🤦🏻♂️🤦🏻♂️
Assalam.o.Alaikum subha bakhair...
ہم ان کے لئے اہم۔۔۔۔۔۔واہ دل تیرے وہم۔
:لفظ کہ رہے تھے اُسکے آؤنگا واپس
لہجہ اُسکا آخری ملاقات جیسا تھا
الجھے ہیں "تیرے خیالوں" میں ایسے
"افریقن بچے" کے بال ہوں جیسے☹️
جھانکتے رہنا
سرد خانوں میں
ھم بتا کر نہیں بچھڑنے والے
مجھ کو دیمک کی طرح چاٹ گئی۔۔۔۔۔تجھ کو پانے کی خواہشیں جانا🔥🔥
تسلی سے مجھے سوچے گا
اسے تنہا تو ھونے دو ؟؟؟!!!
نہ ہوا تُو مجھے نصیب تو کیا
میں ہی اپنے نہ تھا مقّدر میں
سرکارجون ایلیا۶
ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا،
اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار ہوگئے.❤
"بچھڑ کر تم سے راہ عشق میں"
"کچھ ہوا اس طرح"
ہوا تنہا
چلا تنہا
گرا تنہا
اٹھا تنہا
وہ روٹھا ہی رہے گا۔۔اسے خبر ہی نہیں ہو گی
مجھے کب ؟؟کہاں؟؟ کس لمحے دفنایا گیا؟؟
مثال شیشہ ہیں ہم تھام کے رکھنا ہمیں
تمہارے ہاتھ سے چُھوٹے تو بکھر جائیں گے
تو نے دیکھا ہی نہیں شہر میں پھیلی تھی وبا
مرنے والوں میں تیرے حسن کے بیمار بھی تھے...!!
کوئی نہ تھا دل میں اُس کے سِوا😥💯
پھر بھی توڑ کر دیکھا اس نے💔😔
مجھے چلے جانے کا اشارہ کر کے
بہت رویا وہ مجھ سے کنارہ کرکہ
پال رکھا ہے عذابوں کو میں نے
تیری چاہتوں کا خسارہ کر کے 💔
مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے___دل
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا__💔
خدا کرے تا عمر تجھے میری کمی رہے...
خدا کرے تیری عمر بہت دراز ہو..
میں دیواروں پر تمہارے عکس بنا کر!!!
تم سے اپنی مرضی کے جواب سنتا ہوں!!!
سنو ! اک رائے ہے
عشق سے بہتر چائے ہے🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain