اب میری راہ میں،حائل نہیں ہوتی یادیں
اب تیرے شہر سے گزروں تو گزر جاتا ہوں
ایک ہی تو ہوس رہی ہے ہمیں
اپنی حالت تباہ کی جائے
میرے اندر میری وحشت
لقمہ لقمہ میرا دل کھاتی ہے
خیال یار کی ہر اک آہ پہ سگریٹ ___!!!
دھواں دھواں ہے میری زندگی یقین جانو!!!
مست ہوا برباد ہوا
عشق کا کلمہ یاد ہوا
جو برسوں پہلے دی گئی میرے کانوں میں
اُس اذان کی نماز کا اِنتظار ہے مُجھے..
تم نے تو نام ہی سنے ہیں فقط
ہم نے سہہ کر عذاب دیکھے ہیں
اور کیسی دلیل دوں تجھ کو؟
رنگ چہرے کا جل گیا سارا۔۔۔
کیا خبر اِس وَبا میں ہم نہ رہیں
آخری بار فون کر لیں تمہیں؟
طبیب دیکھ نا جانے کیا ہو گیا_____آنکھوں کو
سب نظر آتا ہے مگر ____محبوب نظر نہیں آتا۔۔۔۔
زوال آتا ہے ہر شے پہ یہ سنا تھا مگر
غم کو تو مسلسل عروج حاصل ہے۔۔۔
یوں مسلسل مجھے تکنے کی نہ عادت ڈالو
یہ نہ ہو آنکھ جو جھپکو تو بکھر جاؤں میں
وہ روتی ہے تہجد میں کسی اور کے لئے
یا الہی میری دعاوُں کا کیا ہو گا
دنیا تباہی کے دہانے پہ کھڑی ہے.
میں ہوں کہ مُجھے تیری پڑی ہے.
koi hai????
اپنا لہجہ ٹھنڈا رکھیئے محترمہ
گرم صرف ہمیں چاۓ پسند ہے..✌️
اپنا لہجہ ٹھنڈا رکھیئے محترمہ
گرم صرف ہمیں چاۓ پسند ہے..✌️
اس نے بھی ہاتھ آگے نہیں کیا
مینے بھی چائے میز پہ رکھ دی
بن تیرے ہر لمحہ عذاب رہتا ہے
دل اداس'دماغ خراب رہتا ہے'💔
💯😔
میں ہر رات موت سے موت مانگتا ہوں
وہ ہر رات مجھے زندہ چھوڑ کے چلی جاتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain