Damadam.pk
Innoxent_Girl786's posts | Damadam

Innoxent_Girl786's posts:

Innoxent_Girl786
 

جب اپنی اہمیت خود بتانی پڑے تو سمجھ جانا اپ کی کوئی اہمیت نہیں ہے
🙌💯🥀

Innoxent_Girl786
 

محبت وہ ہے جس نے ہمیں کُھلی بِھیڑ میں چن لیا ہو۔ جس نے ہمیں باوجود نا قص ہونے کے قبول کیا ہو ۔ جس نے ہماری بد ترین حالت میں ہم میں خوبصورتی دیکھی ہو۔ جس نے ہمارے اچھے بُرے مزاج کو سہا ہو اور ہماری مشکلوں اور غموں میں شریک ہو۔محبت جو اندھیروں کے وسط میں ہمارے لیے روشنی ہو

Innoxent_Girl786
 

کچھ لوگ اپ سے زیادہ خوبصورت ہوں گے اپ سے زیادہ سمجھدار ہوں گے کچھ اپ سے زیادہ جوان ہوں گے اور کچھ اپ سے زیادہ صحت مند ہوں گے لیکن وہ سب اپ جیسے نہیں ہوں گے اپ اپ ہیں اپ کا کوئی نعم و بدل نہیں

Innoxent_Girl786
 

end even if i spent every breath admiring the moon it will still never be mine
🌚🥀

Innoxent_Girl786
 

𝐈 𝐇ᥲ᥎ᥱ 𝐌ᥡ 𝐎ᥕᥒ 𝐒𝗍ᥡᥣᥱ✨
𝐍᥆ 𝐃ᥱsіrᥱ 𝐓᥆ 𝐁ᥱ 𝐋іkᥱ 𝐒᥆mᥱ𝐎ᥒᥱ 𝐄ᥣsᥱ🌝

Innoxent_Girl786
 

𝗗❍n't 𝗖haÑge 𝗬❍Ür 𝗩ibe 𝗧❍
𝗙it 𝗶Ñ 𝗦❍Me❍nÈ's 𝗟ifÊ
🔥💀

Innoxent_Girl786
 

پھر اسکے بعد میں نے وہ سارے کام کیے
جس کام سے وہ مجھے منع کرتا تھا ۔
😂🔥😏

Innoxent_Girl786
 

سب مایا ہے
🥀🥲💔

Innoxent_Girl786
 

ALLAH HAFIZ TO ALL
MY LAST POST
🥀💔

Innoxent_Girl786
 

(سُبْحَانَ ٱللَّٰهِ)
(ٱلْحَمْدُ لِلَّٰهِ)
(ٱللَّٰهُ أَكْبَرُ)
(لاَ إِلٰهَ إِلاَّ ٱللَّهُ)
جمعہ مبارک
♥️✨🤲

Innoxent_Girl786
 

May this Eid ul-Adha bring you and your family endless blessings, peace, and joy,,
Eid Mubarak!<3...
Wishing you a joyous Eid ul-Adha filled with love, peace, and prosperity,,
♥️😇
If I made a mistake today, please forgive me. 🙏🥺

Innoxent_Girl786
 

میں وہ لڑکی ہوں جس نے مخلصی کی آخری حدود کو چُھوا مگر پھر بھی خالی ہاتھ رہ گٸی میں خوش نہ سہی, مطمٸین ہوں! میں نے رشتوں میں بے وفاٸی نہیں کی
🥀🙂🙌🏻

Innoxent_Girl786
 

لوگ کہتے ہیں کسی کا انتظار بہت اذیت ناک ہوتا ہے اور کچھ لوگ کہتے ہیں کسی کو بھولنا بہت اذیت ناک ہوتا ہے مگر یقین جانیے سب سے اذیت ناک یہ ہے کہ آپ کو پتہ ہی نہ ہو کہ آپ کو بھولنا ہے یا انتظار کرنا ہے۔

Innoxent_Girl786
 

میں جو میسر ہوں بے دام تجھ کو کسی حسین کی حسرت بھی تو ہو سکتی ہوں
تو سنبھال کر رکھ یوں ہی گوا نہ مجھ کو
میں کسی کی آنکھ میں ٹھہرا پانی بھی تو ہو سکتی ہوں
🥀🙂🙌🏻

دوسروں کے سامنے ایک نہ نظر آنے والی تکلیف سے
💔🙂🥀خود کو گزرتا محسوس کرتے ہیں
I  : دوسروں کے سامنے ایک نہ نظر آنے والی تکلیف سے 💔🙂🥀خود کو گزرتا محسوس کرتے ہیں - 
Innoxent_Girl786
 

میں خود کو ہی خود سے دور کر رہی ہوں میں بہت سی باتیں محسوس کر رہی ہوں
کہ اچھا ہے لوگ مجھ سے دور رہتے ہیں
میں اپنے دل کو مضبوط کر رہی ہوں
🙂🥀

Innoxent_Girl786
 

دُعاؤں کا اثر ہونے تک نہ جانے ہم کہاں ہوں گے۔
🙂🥀

Innoxent_Girl786
 

مطلب کے بنا کسی کو کون پوچھتا ہے۔
بغیر روح کے تو گھر والے بھی نہیں رکھتے"!!💔

Innoxent_Girl786
 

بددعا نہیں دوں گی لیکن اگر تمہیں لگتا ہے کہ تم نے میرے ساتھ اچھا کیا تو اللہ کرے یہ اچھا تو تمہارے ساتھ بھی ہو
🤲🏻🥀🙂

Innoxent_Girl786
 

میں نے وہ گلے شکوے اپنے اند ہی قید کر لیے جو تم سے کرنے بنتے تھے کیوں کہ جو سب کچھ جانتے ہوئے بھی انجان بن جائے وہاں پرانے حوالے نہیں دہرائے جاتے ۔۔
🙂🙌🏻🥀