Damadam.pk
Innoxent_Girl786's posts | Damadam

Innoxent_Girl786's posts:

دوسروں کے سامنے ایک نہ نظر آنے والی تکلیف سے
💔🙂🥀خود کو گزرتا محسوس کرتے ہیں
I  : دوسروں کے سامنے ایک نہ نظر آنے والی تکلیف سے 💔🙂🥀خود کو گزرتا محسوس کرتے ہیں - 
Innoxent_Girl786
 

میں خود کو ہی خود سے دور کر رہی ہوں میں بہت سی باتیں محسوس کر رہی ہوں
کہ اچھا ہے لوگ مجھ سے دور رہتے ہیں
میں اپنے دل کو مضبوط کر رہی ہوں
🙂🥀

Innoxent_Girl786
 

دُعاؤں کا اثر ہونے تک نہ جانے ہم کہاں ہوں گے۔
🙂🥀

Innoxent_Girl786
 

مطلب کے بنا کسی کو کون پوچھتا ہے۔
بغیر روح کے تو گھر والے بھی نہیں رکھتے"!!💔

Innoxent_Girl786
 

بددعا نہیں دوں گی لیکن اگر تمہیں لگتا ہے کہ تم نے میرے ساتھ اچھا کیا تو اللہ کرے یہ اچھا تو تمہارے ساتھ بھی ہو
🤲🏻🥀🙂

Innoxent_Girl786
 

میں نے وہ گلے شکوے اپنے اند ہی قید کر لیے جو تم سے کرنے بنتے تھے کیوں کہ جو سب کچھ جانتے ہوئے بھی انجان بن جائے وہاں پرانے حوالے نہیں دہرائے جاتے ۔۔
🙂🙌🏻🥀

Innoxent_Girl786
 

اور پھر میں اُس کی زندگی سے نکل آئی ہوں کاش میں اُسے بتا پاتی کہ مجھے کتنی اذیت ہوتی ہے لیکن اُسے ایک محبت کے کھو جانے سے بھلا کیا فرق پڑتا ہے جس کے اردگرد ہے پناہ محبتوں کا ہجوم ہو

Innoxent_Girl786
 

کبھی کبھی مجھے ایسا لگتا ہے
کہ جو لوگ ہم سے جدا ہونا چاہتے ہیں.......!! وہ جان بوجھ کر ہماری کمزوری کو پکڑتے ہیں ۔ ہمیں tease کرتے ہیں !! تاکہ ہم غصے میں اول فول بکیں اور انھیں ہم سے دور ہونے کا موقع ملے ..!! ایسا مجھے لگتا ہے
🙂🥀🙌🏻

Innoxent_Girl786
 

Aik Meri He Muhabbat Ko Na Smjh Ske...
BaQi MeRi Hr Galti Ka hissab Rkha...
🥀🙂

Innoxent_Girl786
 

Yahan kisi k sath hns k bat kr lo toh sb smjhte hyn k mera chker ha sb ki zindgi main dost hoty hyn achy bure achy dost aty hyn lekin ma buri bn jati hn is liye ku k mainy bat ki hoti ha shyd ma he krti rhi or kisi ny nahi ki jiska jitna zrf tha us ny utna socha mery bary main.... khair Ainda meri post py koi mt aye baqi maine jo glti ki ma apna mamla Allah py chorti hn Allah Hafiz to Allah.. 🙋🏻♀️🙌🏻