ملاقاتیں عروج پر تھی
تو جوابِ اذان نہ دیا اقبال
آج صنم لوٹا ہے
تو مؤذن بنا بیٹھا ہے
🖤💔🖤
یہ عبادت ہے کہ توہین عبادت
جب کوئی یاد نہ آیا تو خدا یاد 🙏🙏🙏
دنیا کا سب سے مہنگا پانی
آنسو ہوتے ہیں جس میں ٪1 پانی
اور ٪99 احساسات ہوتے ہیں
کبھی درد ہے تو دوا نہیں ـ جو دوا ملی تو شفاء نہیں
وہ ظلم کرتے ہیں اس طرح ـ جیسے میرا کوئی خدا نہیں
😪
میں قصہِ مختصر نہ تھا
ورق کو جلدی پلٹ گۓ تم
ایک میں ہی پاگل تھی
جو تجھے سمجھ نہ سکی
ورنہ بتانے والوں نے تو
تیرے بارے میں سچ ہی کہا تھا
Broke/\/💔😞


امیدیں انسان سے لگا کر
شکوہ خدا سے کرتے ہو
تم بھی کمال کرتے ہو
🙏
وقت اعتبار اور عزت ایسے پرندے ہیں
جو اڑ جاۓ تو واپس نہیں اتے🖤🖤🖤
وہ جو تقدیر میں نہیں لکھے ہوتے ؛؛؛
انھی کی آرزو کو عشق کہتے ہیں ؛؛؛







My books to me:
O man bhar gaya hay jo ham se Sare Rishte Tod Denge

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain