سناٹا چھا گیا بٹوارے کے قصے میں 🖤
سناٹا چھا گیا بٹوارے کے قصے میں 🖤
جب ماں نے پوچھا میں ہوں کس کے حصے میں 💔
شاید پھر میرے حصے میں کوئی سمجھوتہ لکھا ہے_#
_#آج پھر کوئی کہ رہا سمجھدار ہو تم
منزلیں نہ بھی ملیں تو
راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں🔥🔥🔥
وہ کہتے میرے پاس رہو
آس پاس رہو
دن رات رہو
مطلب برباد تھے
برباد ہو برباد رہو
🔥🔥🔥
ہماری قوم کیلئے اس سے شرمندگی کا باعث کیا ہوگا
جہاں کتابیں زمین پر اور جوتے شیشوں پر رکھے جاتے ہو 🔥🔥🔥
وفادار اور تم خیال اچھا ہے
بے وفا اور ہم الزام اچھا ہے
🔥🔥🔥
Agar ap pe koi ungli uthae to ap b uthana magar beech wali🖕😶🔥😏