اللہ سے دور جانے س دل تھک جاتے ہیں۔💕











” صبر کی دو صورتیں ہیں:
جو نہ پسند ہو اسے برداشت کرنا
اور جو پسند ہو اس کا انتظار کرنا۔“
مولا علیؑ 🌸
#صبح_بخیر💕
ببلی

ایک ایک ٹپہ سناؤ سارے ؛؛؛
کوئی بوتل بند ماہیا
تیری جدائی نالوں سانوں موت پسند ماہیا😋




*۔مجھے پہلی مرتبہ وضو کے معنی سمجھ میں یوں آئے*
*ھاتھوں کا دھونا* اے اللہ میرا نامہء اعمال میرے دائیں ہاتھ میں دینا ۔
*کُلّی کرنا اے اللہ میری زبان کو حق گوئی پر ثابت قدم رکھنا ۔
*ناک میں پانی دینا اے اللہ میری سانسوں کو جنت کی خوشبو سے معطر فرمانا ۔
*ناک جھاڑنا یا صاف کرنا اے اللہ میری سانسوں کو زقوم کی بد بو سے محفوظ فرمانا
*منہ دھونا اے اللہ میرے چہرے کو روشن کرنا ،جِس دن چہرے سیاہ کیئے جائیں گے اور روشن کیئے جائیں گے ۔
*دونوں ہاتھوں کا کہنیوں تک دھونا
*داہنا ہاتھ اے اللہ مُجھے داہنے ہاتھ والوں میں شامل کرنا ۔
*بایاں ہاتھ اے اللہ مُجھے بائیں ہاتھ والوں میں شامل ہونے سے بچا ۔
*سر کا مسح اے اللہ میری گردن آگ سے آزاد فرما اور اُٹھا مُجھ کو مومنوں میں
*پاؤوں کا دھونا اے الله میرے قدموں کو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain