زندگی کی تمام تر راہیں رب سے منسلک ہیں، تم کسی راستے بھی جاؤ، شروعات بھی رب سے ہوگی اور اختتام بھی، کبھی یہ راستہ خوشیوکی طرف جاتا ہے تو کبھی غموں کی طرف، ایسی منزل جو اللّٰہ سے ملاتی ہو، اُسکا راہی بننے سے زیادہ افضل کیا اور کچھ ہوسکتا ہے؟ نہیں، بالکل نہیں، جب اللّٰہ نے خود فرما دیا کہ "میں نے انسانوں کو اپنی عبادت کیلئے پیدا کیا ہے" تو راستے اللّٰہ کے سوا کسی اور سے منسلک ہوں بھی تو کیوں، اپنے دل کو اللّٰہ سے جوڑ لو، لوگوں سے گہری امیدیں لگانے کی بجائے رب سے دل لگی کرلو، وہ تمہیں چھاؤں میں چھپا لے گا اور آنچ بھی نہیں آنے دے گا، وہ تم کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے گا، وہ تمہیں پاک کردے گا ہر اس گناہ سے جو بالواسطہ یا بلاواسطہ تمہیں کسی اور منزل کا راہی بناتی ہے-🌻❤️ B@bLii💫
مجھے ڈر لگتا ہے لوگوں سے ..! 🥀 انکے قریب آنے سے اچانک چھوڑ جانے سے بہت سخت لہجوں سے اور نرم مزاجوں سے جان بن جانے سے انجان ہو جانے سے بہت خاص ہونے سے بے حد عام ہو جانے سے احسان کرنے سے احسان جتانے سے پہلے ہسنے سے پھر خود ہی رولانے سے ایک دن چھوڑ جانے سے کبھی نا لوٹ آنے سے مجھے ڈر لگتا ہے اب لوگوں سے ..