تھوڑی محبت اسے بھی ہو گی مجھ سے
❤❤
اتنا وقت صرف دل توڑنے کے لیے کون برباد کرتا ہے💔💔
😭😭😭😭😭😭😭😭
💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ دنيا💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔😭😭😭😭
نہ کھول میرے دل کے اداس دروازے____
___
درد کا شور میری الجھنیں بڑھا دے گا!!!!! 💔😭😭😭😭😭
اس نے مجھے ایسے چھوڑ دیا غالب
جیسے رستہ ____کوئی گناہ کا ہو!!!💔😭😭😭😭😭
آ جانا تُم بھی پل بھر کی تو بات ہوگی
وضو , کفن , دُعا , دفن😢😢
لہجے فقط رسیلے ہوتے ہیں.💕
لوگ اندر سے زہریلے ہوتے ہیں💔
کنارا کیجئے
تخلیہ ہم برے لوگ ہیں.🖤
اتنا شِدت پسند تو ہونا بنتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ جو آپکا ہو وہ کسی اور کا نہ ہو 🙂🔥
کمال کرتے ہو ___________اے دل تم بھی.
اسے فرصت نہیں ھےتمھیں چین نہیں ھے۔
اس دور کے انسانوں ميں وفاَء دهوند رہے هو🔥
بڑے ناداں هو زہر کى شيشى ميں دوا دهوند رہے هو
دل کے پاس دماغ نہیں ہوتا
اور جو دماغ سے ہو وہ پیار نہیں ہوتا💞💯
: بس بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی ہر بات میں سہہ جاؤں گا💞🍁
- میرےاجداد عشق والے تھے میں محبت میں خاندانی ہوں
- میرے کانوں میں آذاں کے بعد وفا پھونکی گئ ہے
آگ تھے ابتدائے عشق میں ہم
اب جو ہیں خاک انتہا ہے یہ
کیا ستم ہے کہ ہجر کے دن بھی
زندگی میں شمار ہوتے ہیں
تو پھر تمہاری رفاقتوں کا جواز کیا ھے
تمہارے ہوتے ہوئے اُداسی سے بھر گیا ہوں
آج رونے سے معذرت میری
مجھ کو کل کی بڑی تھکاوٹ ہے
💕💞کوئی ٹھکرا دے چاہت کو تو ہنس کے سہہ لیتا ہوں💓
💗💔 ❣محبت کی طبیعت میں زبردستی نہیں ہوتی💕💕
غیروں میں بٹتی رہی تیری ۔۔۔گفتگو کی چاشنی..
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مر گئے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain