اتنا دکھ تھا مجھ کو تیرے لوٹ کے جانے کا
میں نے گھر کے دروازوں سے بھی منہ ماری کی
قابلِ نفرت بھی نہیں رہے ہم
آپ محبت کی بات کرتے ہیں
💔
🍁______دل کسی سے تب ہی لگانا جب دلوں کو پڑنا سیکھ لو...🔥
🍁______ہر ایک چہرے كی فطرت میں وفاداری نہیں ہوتی...🔥
اپنے معیار تک نہ پہنچا میں
مجھ کو خود پر بڑا بھروسہ تھا
"•دل کفیل،دل سبیل،دل بخیل،
راستے قلیل، غم طویل، پھر عزرائیل۔"
تو میرے روکھے پن پر تلملا نہیں،
میں جتنا بے مروت اب ہوں، تھا نہیں ..🔥
ميت پہ منائیں گے دِکھاوے کا سوگ
یہ کمینے ، مطلبی ، انا پرست لوگ🔥
💔😶
تیری یاد کی بارش جب بھی برستی ہے مجھ پر
میں ٹوٹ سا جاتا ہوں کسی کچے مکان کی طرح.💔💔
نہ میرا دل بُرا تھا نہ اس میں کو ئی بُرائی تھی❤️
سب نصیب کا کھیل ہے قسمت میں جُدائی تھی۔💔
سانس بھی ___ تیری ادا لگتی ہے .
جا کے پھر سینے سے _____ آ لگتی ہے
کیا غضب ہے یہ ____محبت کی نماز
پڑھ کے اٹھو تو _____قضا لگتی ہے💞
زندگی کا---اسیر------ یہ ہُنر بھی آزمانا چاہیئے
جنگ کسی اپنے سے ہو تو ہار جانا چاہیئے
💔💔💔
کتنی اچھی لگتی ہے کسی سے محبت کی ابتدا. ♥️
درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کے چھوڑ دے۔
اتنا خاموش بھی رہا ہوں میں
مجھ کو دیوار___بولتے تھے لوگ💔😭
مرشد آنسو بھی نہیں رہے آنکھوں میں،
مرشد دیکھ کے بتاؤ مر گیا ہوں کیا،
پھر یوں ہوا کہ ہم صبر کی انگلی پکڑ کر
اتنا چلے کہ راستے حیران رہ گئے
تڑپتا ہے ،سسکتا ہے، ترستا ہے مگر محسن
اسے کہہ دو کسی کے ہجر میں مرتا نہیں کوئی۔۔
: بس بھروسہ نہ توڑنا میرا
باقی ہر بات میں سہہ جاؤں گا💞
بہت سدھرگیا ہوں صاحب
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے
💔🔥
بچھڑنے والوں کا ! کیسے نہ غم کِیا جائے
یہ بَوجھ ایسا نہیں ہے ؟ کہ کم کِیا جائے
میں ایک بار نہیں ! بار بار ہنستا ہوں
کسی طرح تو اُداسی کو ! کم کِیا جائے
سنو!میں بھی تلاش میں ہوں کسی اپنے کی 💔
کوئ تم سا ہو لیکن کسی اور کا نہ ہو💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain