وہ کوئی عام سا #شخص تو نہیں ہو سکتا 🔥
ہم جسے #اپنا کہیں، #عشق کریں، #رو پڑیں 🥲
وہ جگہ چھوڑ دو۔۔۔۔
جہاں تمھارے احساس اور الفاظ کی قدر نہ ہو
چاہے وہ کسی کا گھر ہو یا کسی کا دل
100%Right
#اُداس پھرتا ہے محلے میں #بارش کا پانی⛈️
#کشتیاں بنا کر کھیلنے والے #عشق کر بیٹھے ہیں🥀
تجھے رات بھر ایسے یاد کرتا ہوں
جیسے صبح امتحان ہو میرا ۔
💔😢💔
ہم سے #بہتر کی تمنا🔥
تمہیں لے #ڈوبے گی 💔
مفت میں نہیں ملا #اداسی میں #مسکرانے کا ہنر🥲
بدلے میں #زندگی کی ہر #خوشی تباہ کی ہے 💫
وہ ہی چہرے کی #مسکان چھین لیتا ہے 💔
جس کو بتا دو کہ وہ #ضروری ہے 🥀
وہ روز بچھڑنے والوں کے قصے سنایا کرتی تھی_💔
پھر معلوم ہوا وہ مجھے سمجھایا کرتی تھی_🍂
تیرے بغیر #گزارہ نہیں کسی بھی صورت💔
اُسے یہ بات بتانے سے #بگڑی ہے🥀
تیری طرح تیرا #غم بھی ہمیں مار دے گا،
#آنکھیں تو ڈھانپ لی مگر #آنسو نہ چھپ سکے ✨
یوں ہے کہ یہاں نام و نشان تک نہیں تیرا✨
اور تجھ سے بھری رہتی ہے تنہائی ہماری🔥
جو #گزاری نہ جا سکی ہم سے ✨
ہم نے وہ #زندگی گزاری ہے 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain