آج لگتا ہے تماشا تھا✨
وہ تعلق جو بے تحاشا تھا🥀 💔🥺
تیرے بغیر سب ہوتا ہے ✨
بس گزارہ نہیں ہوتا 🥀
#محبت کاش کہ تیرا #بھروسہ ہی نہ ہم کرتے،
نہ مَر مَر کے یوں ہم جیتے🥀
نہ جیتے جی یوں ہم مرتے💔
کہاں ملتی ہے وفا مٹی سے بنے ہوئے انسانوں میں اے دوست
یہ تو بغیر مطلب کے اپنے رب کو بھی یاد نہیں کرتے
Single single Single life,😥😥😥😥
*❤️ہم دونوں جنتی ہیں ❤️*
❣️❣️❣️❣️
*ایک عورت بڑی خوبصورت تھی ، لیکن شوہر اس کا کالے رنگ کا اور اتنا ہی بدصورت تھا ، جتنی وہ خوبصورت تھی ۔*
*بہرحال دونوں کی زندگی گزر رہی تھی ، نیک معاشرے میں زندگیاں گزر جایا کرتی ہیں ۔*
*ایک موقع پر شوہر بیوی کی طرف دیکھ کر مسکرایا اور خوشی کا اظہار کرنے لگا ۔*
*بیوی دیکھ کر کہنے لگی کہ ہم دونوں جنتی ہیں ۔*
*اس نے پوچھا : وہ کیسے پتہ چلا آپ کو ؟*
*بیوی نے کہا : جب آپ مجھے دیکھتے ہیں ، خوش ہوتے ہیں ، شکر ادا کرتے ہیں اور جب میں آپ کو دیکھتی ہوں تو صبر کرتی ہوں ، اور دین کہتا ہے کہ صبر کرنے والا بھی جنتی ہے اور شکر کرنے والا بھی جنتی ہے ۔*
طالب دعا 🤲
❤️ﷲ کا بـــندہ❤️
٫بھروسہ٫ دُعا ٫وفا ٫خواب ٫من ٫محبت٫💞💓💞
٫کتنے ناموں میں ٫سمٹے ٫ہو٫ صرف٫ ایک٫ تُم٫😊🥀🍁
🍁
😒🥀
تہذیب دیکھی میں نے غریب کے گھر پر،‼️🔥
پھٹا سا دوپٹہ تھا، مگر تھا سر پر،🥀🖤🙂
ہر آزمائش اللّٰہ کا فیصلہ ہے!!
اور اللّه کا فیصلہ بہترین ہوتا ہے...!!
#Meer ♠️🌚
لڑکی نے سرپرائز ڈیٹ پر بلا کر منگیتر کا گلا تیز چھری کے ذریعے کاٹا
مزید جانیے :ap batain ke ye sahe kiya he ya Galat ??ap apne comment dijye Koi ek.
مجھ سے #پوچھے نہ کوئی میری #اداسی کا سبب،
لگا کے #سینے سے مجھے کاش #رُلا دے کوئی 😭udass Foji.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain