ہمیشہ #ساتھ رہنے کی بات کرتا تھا 🙂
وہ جس کو #خبر نہیں اب میری 💔
چپکے چپکے دُکھ سہتا ہوں ،
اب میں اکثر خوش رہتا ہوں ✨
نام: میں نہیں بتاؤ گا
فرضی نام: کیوں بتاوں ؟🤔
شہر : کوئی ایک ھو تو بتاوں 😂😝😝
قوم: میں نہیں بتاؤں گا😛
عمر: . بہت کم😇😌
محبت : اپنے آپ سے 😍😘
اعتبار : پتہ نہیں کہاں ہوتا😐😕
غُصہ: بہت ذیادہ 😝😝😝
حوصلہ : آپ کی سوچ سے زیادہ😏
پسندیدہ خوراک : مفت کی ہر چیز😉😁😝
اخلاق: بہت اچھا😎
سیاست: کوئی فائدہ نہیں اس لئے دور ہوں 😒
جھوٹ: کبھی کبھی 😁
مہارت: koe ni😪😁
سچ.: زیادہ تر 😏
گانے : پنجابی 😌
گیم: موڈ پر انحصار 😐
نفرت : کسی سے بھی نہیں 😇😇
پسندیدہ
اُس کا عِشق چاند جیسا تھا
صاحب_______
!!پورا ہوا تو, توگھٹنے لگا۔۔۔
زخم پہلے مِٹیں نہ، آ کے اور دیتے ہیں،
مانو جِن کو سہارا، وہ ہی چھوڑ دیتے ہیں💔
" اور پھر بے بسی کی حد تو یہ تھی میں اُسے یہ بھی نہ بتا سکا کہ ؛ مُجھے بہتر کی نہیں تُمہاری ضرورت ہے! ۔ " 💔🙂ک
عجب کشش ہے ترے ہونے یا نہ ہونے میں
گماں نے مجھ کو حقیقت سے باندھ رکھا ہے 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain