ان کی اک توجہ سے کتنے زخم بھرتے ہیں🎉💔🌹
ان اک تغافل سے ٹوٹتے ہے دل کتنے🙂🙏

lgta sb Aftari kr k Peet Pkar k Bthy Hy Zyada Kha lia kia
میں تماشا ہوں, مجھے دیکھ رہی ہے دنیا
تم تو خالق ہو, مجھے ڈھانپ کیوں نہیں دیتے...
#
"کبھی کبھی ہمارے قیمتی لوگ، دوسری جگہ مفت دستیاب ہوتے ہیں_!! ❤️
میں بھی عجیب ہوں ! اتنا عجیب کہ بس .
خود کو تباہ کردیا اور ملال بھی نہیں .
❤️👑
آنکھیں جھوٹ، نظارہ جھوٹ
یعنی جو ہے، سارا جھوٹ۔۔۔
ہم کو آج کہو، پھر اپنا 🫶
بولو آج، دوبارہ جھوٹ
💫❤️💫
ہم تو کہہ دیں گے کہ ہم "ٹھیک ہیں" لیکن
کون سمجھے گا یہاں "ٹھیک" کا مطلب آخر
میرے مُقابلے پہ کِس کو لاؤ گے؛؛ ؟
میرے سِوا کسی کو مانتا ہے دِل ؟
اس موڑ سے شروع کریں پھر ہم یہ زندگی
ہر شے جہاں حسین تھی ہم تم تھے اجنبی
👑❤️
ہر کسی کو پسند آجاؤں
اشراف المخلوقات ہوں ڈالر نہیں 🥱🤭
تم نہ لگا پاؤ گے اندازہ میری تباہی کا ، تم نے دیکھا ہی کہاں ہے مجھے شام کے بعد ♥️💔
اے دلِ تباہ غم یہ ہے


نمبر بھی ہے، فیس بُک پروفائل بھی پتا ہے، واٹس ایپ بھی ہے، یہ بھی پتا ہے کہ ایک کال پر، ایک میسج پر آج بھی جی جی کہہ اٹھو گی....
الفاظ بھی بہت ہیں، بلا بھی سکتا ہوں...
لیکن تم ایک نئی زندگی شروع کر چکی ہو اور میں نہیں چاہتا کہ کسی کی حق تلفی کروں...
۔۔
اور ہاں میں تمہیں روز صبح شام، دن رات چیخ چیخ کر بلاتا ہوں لیکن وہ ساری چیخیں ،وہ ساری صدائیں میں اپنے اندر جذب کرتا ہوں۔
لیکن آج میری ہمت ساتھ نہیں دے رہی آج تم بہت یاد آ رہے ہو، بےحساب یاد آرہے ہو۔۔۔!!
🫡Karachi walo Mai suna apka new landa Bazar open huwa jisay dream Bazar kehtay hai
Bary Khatarnak Log hy yar...
Ak Kehta hy 10 menut Rehty hy To Dosra Azaan Dy deta hy☹️🥴
Uth Jao Sab🥵🥴
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain