Damadam.pk
Inoxent_Rahul's posts | Damadam

Inoxent_Rahul's posts:

Inoxent_Rahul
 

First Sehri Done🤪

Inoxent_Rahul
 
Beautiful Nature image
I  🔥 : Ramzan Mubarak 🌙 - 
Inoxent_Rahul
 

بس ایک کُن اور ہر گمان حقیقت ❤️

Inoxent_Rahul
 

Aj Atny Din bad yaha aa k Acha Laga❤️🌹🔥

Inoxent_Rahul
 

جانے کس سمت سے گُزرا ھو جنوں زاد میرا
کوئی نِسبت سی ھوئی جاتی ھے ویرانوں سے۔

Inoxent_Rahul
 

جن دروازوں کو تمہارے لیے بند کر دیا جائے، وہاں دستک دینے کا خیال بھی دل میں نہ لانا۔. 🙂

ہمارے لہجے کی سختی ہمیشہ ہماری انا کی علامت نہیں ہوتی، بلکہ یہ ہماری زندگی میں جھیلی گئی تلخیوں کا اثر بھی ہو سکتی ہے۔🥀💔
I  : ہمارے لہجے کی سختی ہمیشہ ہماری انا کی علامت نہیں ہوتی، بلکہ یہ ہماری زندگی - 
Inoxent_Rahul
 

سب کچھ عجیب ہو گیا ہے،
قریب ترین لوگ،
زندگی بھر کی صحبت،
یہ عمر،
میں خود بھی عجیب ✨🍁

Inoxent_Rahul
 

" دنیا کی کوئی شے بھی مرد کے دماغ کو پرسکون نہیں کر سکتی سوائے اسکی من پسند عورت کے "

Inoxent_Rahul
 

آئینہ عکس دکھاتا ہے تو میں چیختا ہوں ــــ!
یار یہ میں ہوں؟ نہیں یار نہیں! میں تو نہیں

Smoooking...
I  : Smoooking... - 
Inoxent_Rahul
 

دن میں سات گھنٹے کام کر کے تھکنے والا مر د جب سات منٹ من پسند عورت کےساتھ گزارتا ہے تو ساری تھکان اُڑ جاتی ہے❤️

Inoxent_Rahul
 

کچھ بھی نہ بچا یار محبت کر کے !!
ہاتھ سے تو بھی گیا اور ساتھ میں یارانہ بھی🍂🖤

Inoxent_Rahul
 

چوری ہمیشہ پیسہ نہیں ہوتا
کبھی وہ آپ کا دل چرا لیتے ہیں، کبھی آپ کی ہنسی، اور غالباً آپ کی زندگی 🙂♥️

Inoxent_Rahul
 

مرشد ہمارے ورثے میں کُچھ بھی نہیں، سو ہم
بے موسمی وفات کا دُکھ چھوڑ جائیں گے !
افکار علوی ۔

کبھی کبھار کسی کو تھامے رکھنا آپ کو زیادہ زخمی کرتا ہے، اس لئے بہتر ہے کہ اسے چھوڑ کر اپنے زخموں کو مندمل ہونے کا موقع دیں۔
I  : کبھی کبھار کسی کو تھامے رکھنا آپ کو زیادہ زخمی کرتا ہے، اس لئے بہتر ہے کہ - 
Back To Work....
I  : Back To Work.... - 
Steark...
I  : Steark... - 
Inoxent_Rahul
 

Good Night