Damadam.pk
Inoxent_Rahul's posts | Damadam

Inoxent_Rahul's posts:

ادھیڑ ڈالے ہیں بخیے میرے جدائی نے 
کہ کھا گیا ہے تیرا غم کتر کتر کر مجھے
I  : ادھیڑ ڈالے ہیں بخیے میرے جدائی نے کہ کھا گیا ہے تیرا غم کتر کتر کر مجھے - 
اب جو بچھڑا تو کیا روۓ جدائی پہ تیری ۔۔۔
یہ ہی اندیشہ ہمیں پہلی ملاقات سے تھا!!!!
مجھ سے مخلص نہ واقف میرے جزبات سے تھا!!!
اس کا رشتہ تو فقط مفادات سے تھا!!!!
I  : اب جو بچھڑا تو کیا روۓ جدائی پہ تیری ۔۔۔ یہ ہی اندیشہ ہمیں پہلی ملاقات سے - 
تقریباً ہر ویرانے  ہر گاوں ہر علاقے  ہر محلے ہر گھر   میں ایسی  جگہ ضرور ھوتی ھے یا کوئی درخت ضرور ھوتا ھے جو جنات و اسیب کی وجہ سے مشہور ہوتا ھے کہ وہاں  جنات ھوتے ھیں اس طرف نہ جائیں 
کیا اپ کے گاوں علاقہ محلے میں ایسی جگہ یا کوئی پرانا درخت ھے جہاں جنات ھوں اور اپ رات میں کبھی وہاں گئے ھوں اور اپ کو جنات نے ڈرایا ھو؟
I  : تقریباً ہر ویرانے ہر گاوں ہر علاقے ہر محلے ہر گھر میں ایسی جگہ ضرور - 
کبھی ہم بھی بیچا کرتے تھے دردِ دل کی دوا
آج وقت لے آیا ہے ہمیں ، ہماری ہی ” دُکان “ پر
I  : کبھی ہم بھی بیچا کرتے تھے دردِ دل کی دوا آج وقت لے آیا ہے ہمیں ، ہماری ہی ” - 
Inoxent_Rahul
 

اگر مجھے میری اپنی
میت کا آخری دیدار نصیب ہوا۔۔۔
تو میں اپنا ماتھا چوم کر کہوں گا۔۔۔
مبارک ہو
آج تم
اس منافق بستی
نام نہاد رشتوں کے ہاتھوں
دی ہوئی اذیتوں سے
نجات پا گئے۔۔۔

Inoxent_Rahul
 

Dmdm K Dosto Ny Asa Hal krdya k ab Yaha ant ko dil he ni krta.r1 Kabhi Dil Cahaha to aoga Dua kro sb mai Isko Bhool Jaooo😖

ہم سا سیاہ نصیب بھی ہو گا کوئی کہیں
اک شخص ہم سے دن کے اجالے میں کھو گیا
I  : ہم سا سیاہ نصیب بھی ہو گا کوئی کہیں اک شخص ہم سے دن کے اجالے میں کھو گیا - 
From A ❣️GIRL❣️
I  : From A ❣️GIRL❣️ - 
Funny joke
I  : Slim😂 larka😂😂😂 - 
شب طویل بھی کاٹی خود کلامی میں!!!!!
کوئی شریک میرے رتجگے میں تھا ہی نہیں۔
I  : شب طویل بھی کاٹی خود کلامی میں!!!!! کوئی شریک میرے رتجگے میں تھا ہی نہیں۔ - 
تھک گئے پاؤں مگر پا نہ سکا تیرا نشاں 
    زندگی تیرے لیے اور کہاں تک جاؤں
I  : تھک گئے پاؤں مگر پا نہ سکا تیرا نشاں زندگی تیرے لیے اور کہاں تک جاؤں - 
تمہارے بعد میرے نصیب میں کیا بچتا ہے
وہی بچی کھچی سی دنیا ،وہی بیکار کے لوگ
I  : تمہارے بعد میرے نصیب میں کیا بچتا ہے وہی بچی کھچی سی دنیا ،وہی بیکار کے لوگ - 
"کہا جاتا ہے کہ جس کو آپ محسوس کرتے ہیں وہ بھی آپ کو محسوس کرتا ہے روحوں کی زبان بلا شبہ ہے۔"
I  : "کہا جاتا ہے کہ جس کو آپ محسوس کرتے ہیں وہ بھی آپ کو محسوس کرتا ہے روحوں کی - 
Funny joke
I  : فلٹر میں رہنے دو فلٹر نہ ہٹاؤ فلٹر جو ہٹ گیا تو بابو ڈر جائیگا 😂🤭 - 
کافی سال پہلے بات ہے سردیوں کا موسم تھا اور تقریبا  آدھی رات کا وقت ہو گا سب گھر والے سورہے تھے کہ اچانک کسی چڑیل کہ آواز آئی میری آنکھ کھل گئی آواز اتنی تیز تھی جیسے کسی نے لائوڈ سپیکر میں آواز نکالی ہو پھر چند سیکنڈ بعد پھر آواز آئی میری تو جان ہی نکل گئی آواز بہت خوفناک تھی میں نے ایسی آواز کبھی بھی نہیں سنی آج تک تب پہلی اور آخری بار سنی تھی کبھی کبھار سردیوں کی راتوں کو ایسی آوازیں آتی  تھی جو گھروالوں نے بھی سنی ہیں ایسے جیسے کوئی تکلیف میں ہیں اور چیخیں مار کر روتا ہیں  لیکن میں نے صرف ایک بار ہی سنی ہیں اور آج تک ویسی آواز نہ کسی مووی میں سنی ہیں نہ ہی رئیل میں...
کیا آپ میں سے کسی نے کبھی جنات کہ چیخنے کی آواز سنی ہے..!!
I  : کافی سال پہلے بات ہے سردیوں کا موسم تھا اور تقریبا آدھی رات کا وقت ہو گا سب - 
سنو تم کیسا محسوس کروں گی
جب میرا نام لے کر کہا جائے گا
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
😓💔
I  : سنو تم کیسا محسوس کروں گی جب میرا نام لے کر کہا جائے گا إِنَّا لِلّهِ - 
#زندگی کو تنہا۔۔ویرانوں میں رہنے دو
#وفا کی باتیں۔۔۔خیالوں میں رہنے دو🙇
#حقیقت میں آزمانے سے۔۔ٹوٹ جاتا ہے دل
#یہ عشق محبت۔۔کتابوں میں رہنے دو📓
#دل بھر جانے کے بعد۔۔۔تنہا چھوڑ جاتے ہیں لوگ🤍
#میں تنہا ہی ٹھیک ہوں*مجھے تنہائیوں میں رہنے دو😻
I  : #زندگی کو تنہا۔۔ویرانوں میں رہنے دو #وفا کی باتیں۔۔۔خیالوں میں رہنے دو🙇  - 
بتاو نہ ہم لگتے تھے کیسے؟
تمہیں تو یاد ہے نہ ہنسنا ہمارا🙃
I  : بتاو نہ ہم لگتے تھے کیسے؟ تمہیں تو یاد ہے نہ ہنسنا ہمارا🙃 - 
Beautiful People image
I  : جس کی شدت سے تمنا تھی فقط اس کے سوا بزمِ احباب میں ہر شخص نے چاہا مجھ کو - 
Inoxent_Rahul
 

ہم عام دماغوں کا اثاثــہ ہی نہیں تھے !!✌️
یاقوت طبیعت تھے، تجھے راس نہ آئے !!
#