Damadam.pk
Inoxent_Rahul's posts | Damadam

Inoxent_Rahul's posts:

Inoxent_Rahul
 

Amdin Block My Id.....

.. .delethsjnsknsns
I  : .. .delethsjnsknsns - 
Inoxent_Rahul
 

...r1

تیری مشکل نہ بڑھاؤں گا چلاجاؤں گا 
اَشک آنکھوں میں چُھپاؤں گا چلا جاؤں گا 
اپنی دہلیز پہ کچھ دیر پڑا رہنے دے 
جیسے ہی ہوش میں آؤں گا چلا جاؤں گا
I  : تیری مشکل نہ بڑھاؤں گا چلاجاؤں گا اَشک آنکھوں میں چُھپاؤں گا چلا جاؤں گا  - 
Inoxent_Rahul
 

میں قہقہے کے مزاجاً خلاف ہوں لیکن
یہ وہ عمل ہے کہ وحشت بیاں میں آتی ہے

Inoxent_Rahul
 

معزرت خواہ ہوں اے دل
وہ نہیں سن رہے تو کیا کروں..؟ 💔🔥

بڑا باریک نکتہ ہے اگر سمجھ پاؤ،
سُقراط اگر زہر نہ پیتا، تو مر جاتا.
I  : بڑا باریک نکتہ ہے اگر سمجھ پاؤ، سُقراط اگر زہر نہ پیتا، تو مر جاتا. - 
Inoxent_Rahul
 

Hum cast se bahir he shadi karte hain bas yehi batane k liye post ki hai.

کچھ انتظار ایسے ہوتے ہیں 
جن میں شام نہیں ؛ عمر گزر جاتی ہے ! 🙂💌
I  : کچھ انتظار ایسے ہوتے ہیں جن میں شام نہیں ؛ عمر گزر جاتی ہے ! 🙂💌 - 
Inoxent_Rahul
 

Single ho?
Nahi ek Bhai aur behan bhi hai.

Inoxent_Rahul
 

Good night❣️

"اور جب آپ کا دل تھکا ہوا محسوس کرے 
تو اسے یاد دلائیں کہ یہ صرف دنیا ہے"
I  : "اور جب آپ کا دل تھکا ہوا محسوس کرے تو اسے یاد دلائیں کہ یہ صرف دنیا ہے" - 
Digital Art image
I  : ہزار خوش ہوں، مگر ربط ھے اداسی سے!!! کہ جیسے قبر پہ اک پھول رکھ دیا جائے۔ - 
میرے شہر میں ڈاکو حسینہ کہاں پیدا 
ہوگئ چلو اچھا ہوا جہاں بھی پیدا ہوگئ 
زبردست کلاس لگائی ٹھرکی عاشق کی
 حیران ہوں سرگودھا میں بلا پیدا ہوگئی
I  : میرے شہر میں ڈاکو حسینہ کہاں پیدا ہوگئ چلو اچھا ہوا جہاں بھی پیدا ہوگئ  - 
Funny joke
I  : Bs Atnaaa Pyar KrnY wali Ak Larki Chey😔 Note: Ye larki ni Hy 👀😂 - 
Inoxent_Rahul
 

حسین چہرہ قتیل آنکھیں
دلیل، منطق، وکیل آنکھیں
یہ تٙشنہ کاموں کی خانقاہیں
ہیں آبِ خُم کی سبیل آنکھیں
مجاورِ آبِ انگبیں ہیں
سبوُ، سمندر، یہ جھیل آنکھیں
میں خواب بن کے گُزر رہا ہوں
وہ لاکھ کر لے فصیل آنکھیں
پرائے زخموں کی پرورش میں
لو ہو گیئں خود کفیل آنکھیں
ہیں اس اندھیرے میں کہکشائیں
میں دے رہا ہوں دلیل، آنکھیں

Inoxent_Rahul
 

میلے بابو نے سانس لی آج
کہ نئی 🫣🤣

Inoxent_Rahul
 

Ay cigrate shauq ty adat nahi.
Ay jazbat wadandi a tadd pena."
Adhi rat nu uth uth k me pagal ty nahi.
Teri yad standi a tadd pena.
Sanu pta a Sohail us sanu nahi milna.
A umar gatandi a tadd peena.

Inoxent_Rahul
 

*جن کا کوئی نہیــــــــں ہوتا ...
وہ ایڈمن ہوتے ہیـــــــــں ....*🥴😐😒🔪

Inoxent_Rahul
 

. قیامت کے دن جب اللہ مجھ سے پوچھے گا کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی ؟ تو جو یہ پڑھ رہے ہیں وہ اپنی انکھیں گواہ رکھیں میں آپ کو اور اپنے آپ کو الله سے ڈرنے؛ نماز پڑھنے، نیکی کرنے اور اللہ کی رضا اور رحمت کے حصول کی تلقین کرتا ہوں لوٹ کے اوُ اپنے رب کی طرف اس سے پہلے کہ تمہارا رب تمہیں اپنے پاس بلا لے ☝️