Inoxent_Rahul : ” لوگ پانی کی مانند ہوتے ہیں “ وہ کبھی ایک جگہ نہیں ٹھہرتے ، وہ آتے ہیں وقت... MORE▼گزارتے ہیں اور چلے جاتے ہیں - 10 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Inoxent_Rahul : محبت تم کرو نبھانا ہم سیکھائیں گے 💖 منزل تم چنو راستہ ہم بنائیں گے ♡ ملنے... MORE▼کا وعدہ تم کرو کانٹوں پر چل کر ہم آئیں گے ❤ میرا ساتھ تم دو صنم دنیا بھر کی خوشیاں ہم لائیں گے😍 - 10 months ago FOLLOW 30REPLIES SHARE LINK REPORT
Inoxent_Rahul : سکونِ من سُنو تُمھاری قُربت میں تُمھاری گراں سانسوں کا گرم لمس خود کے... MORE▼وجود پر محسوس کرنا آج بھی اس بات کا احساس دلاتا ھے کہ محبوب کی بانہوں میں گزری قُربت کا سکون دُنیا میں کہیں بھی نہیں۔ - 10 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Inoxent_Rahul : بہت سکون سے رہتا ہوں 🙆♥😍 اک تنگ کرنے والی چاہیئے 😜🙊🙈 - 10 months ago FOLLOW 99REPLIES SHARE LINK REPORT
Inoxent_Rahul : ڈبے میں ڈبہ ڈبے میں آلو 🙆 اگر تم کہو تو تم کو پٹا لوں😜🙈 - 10 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Inoxent_Rahul : " اور پھر جب احساس ہی نہ ہو تو باتیں سب بیکار ہوتی ہیں! ۔ "🙂🖤 🩺 - 10 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Inoxent_Rahul : جب میں ہسپتال میں اپنی آخری سانسیں لے رہا ہوں تو اچانک سے میرے موبائیل پہ... MORE▼کال آئے ، اور کال اٹینڈ کرنےکےلئے ، جب میرے کان کے ساتھ لگایا جائے ، تو آگے سے وہ بس اتنا کہے کہ "سنو "۔۔۔۔۔۔میں تم سے۔۔۔۔۔" اور ساتھ ہی میری سانسیں ٹوٹ جائیں ، پھر جب وہ کال پر مسلسل " ہیلو " کہے ، تو کوئی اسے اتنا کہہ کر کال منقطع کر دے کہ "Sorry, boy is no more" اور پھر اسے میری قبر تب جا کے ملے ، جب اس کے سر کے بال سفید ہو چکے ہوں، کمر جھک گئی ہو، آنکھیں کمزور ہو گئی ہوں ، اور ہاتھ میں سہارے کے لئے ایک لاٹھی پکڑ رکھی ہو ، پھر وہ میری قبر پر اپنی ادھوری بات پوری کرے کہ "سنو " میں تم سے اب دیوانگی کی حد تک محبت کرتی ہوں عشق کرتی ہوں، مجھے معاف کر دو ، میں نے تمہاری محبت کی قدر نہیں کی" - 10 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Inoxent_Rahul : آنکھوں میں حیا رکھ کے بھی بے باک بہت تھے تھے تیرے گنہ گار مگر پاک بہت تھے ... MORE▼میں اپنا سمجھتی رہی اربابِ وفا کو وہ غیر سے ملتے رہے چالاک بہت تھے ہم لوگ سبیںؔ نرم مزاجی کے پیمبر جو لوگ ملے ہم سے وہ سفاک بہت تھے - 10 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Inoxent_Rahul : عورت چاہے ساڑھی میں ہو شلوار قمیض میں ہو جینز پہنی ہو سر سے پاؤں تک چادر... MORE▼میں ہو برقعہ پہنا ہو یا آستین ننگی ہوں جس بھی لباس میں ہو ریپ ہو جاتی ہے۔۔۔!! عورت چاہے تین سال کی بچی ہو جوان لڑکی ہو خاتون ہو یا ستر سال کی ضعیفہ ہو یا قبر میں بھی ہو ریپ ہو جاتی ہے۔۔۔!! عورت کا تعلق اسلام سے ہو عیسائیت سے ہو ہندو ہو یا کسی مسلک اور کسی فرقے سے بھی ہو ریپ ہو جاتی ہے۔۔۔!! عورت چھوٹی ہو بڑی ہو کالی ہو گوری ہو پتلی ہو موٹی ہو یا اپاہج ہی کیوں نہ ہو ریپ ہو جاتی ہے۔۔۔!! اگر مسئلہ عمر مذہب رنگ اور سائز کا نہیں تو پھر مسئلہ ہے کیا۔۔۔؟؟ مسئلہ ہے ہوس ذرہ ذہنوں کا۔۔.!! مسئلہ ہے بھوکے درندوں کا۔۔۔!! مسئلہ ہے اِنسانیت سے گِرنے کا۔۔۔!! مسئلہ ہے اِن ہوس ذدہ بھیڑیوں کا۔۔۔💔💔 - 10 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT
Paintings Inoxent_Rahul : میرے بنائے ہوئے بت میں روح پھونک دو اب ؛؛ نہ ایک عمر کی محنت میری ... MORE▼اکارت کر ؛؛ - 10 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Inoxent_Rahul : مندر سے اِک لاش ملی ہے ماتھے پہ محراب کے اُوپر تِلک لگا ہے ہاتھ میں تسبیح ... MORE▼سر پہ پگڑی جیب سے بائبل جھانک رہی ہے آس پڑوس کے لوگ سبھی اِنکاری ہیں سوچ رہے ہیں دفنائیں؟؟ یا گنگا راکھ بہانی ہے؟ شاید رب کو ڈھونڈتا کوئی مندر تک آ پہنچا تھا گیتا یا قرآن کا مالک عیسٰی والا نانک والا کوئی تو آئے لاوارث کی لاش اٹھائے لاش جو تیرے راز کی طرح فاش ملی ہے مندر سے اک لاش ملی ہے !! - 10 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Inoxent_Rahul : وہ اتنے خوبصورت ہے کہ کبھی سوچتا ہوں کہ اس کی تعریف کروں مگر میں یہ جانتا... MORE▼ہوں کہ کسی ایک پہلو پر بات کرنے کے لیے کوہ طور کی سیاہی اور بحیرہ روم کا پانی چاہئے - 10 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Inoxent_Rahul : آ طور پہ چلتے ہیں ابھی رات ہے باقی شاید ہمیں مل جائے خدا رات گئے تک - 10 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Inoxent_Rahul : نہ میری کوئی منزل ہے نہ کوئی کنارہ تنہائی میری محفل اور یادیں میرا سہارا ... MORE▼ان سے بچھڑ کر کچھ یوں وقت گزرا کبھی زندگی کو ترسے کبھی موت کو پکارا - 10 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Inoxent_Rahul : اور کیا عالمِ وارفتگی ہو ہم غمِ دنیا سے گھبرائے ہوئے جب بھی روتے ہیں تمہیں... MORE▼ڈھونڈتے ہیں - 10 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Inoxent_Rahul : حُکم تیرا ہے تو تَعمِیل کِیے دیتے ہیں، زِندَگی ہِجَر میں تَحلِیل کِیے دیتے... MORE▼ہیں، تُو مَیری وَصل کی خواہِش پہ بِگَڑتا کِیُوں ہے، راستَہ ہی ہے چَلو تَبدِیل کِیے دیتے ہیں، آج سَب اَشکوں کو آنکھوں کے کِنارے پہ بُلاؤ، آج اِس ہِجَر کی تَکمِیل کِیے دیتے ہیں، ہَم جو ہَنستے ہُوئے اَچھّے نَہِیں لَگتے تُم کو تُو حُکم کَر آنکھ اَبھی جھِیل کِیے دیتے ہیں - 10 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Inoxent_Rahul : پتہ تھا مّجھ کو ملاقات غیر ممکن ہے سُو تیرا دھیان کیا اور گُلاب چُوم لیا - 10 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Inoxent_Rahul : جس جس نے کہا تھا چھوڑ دو اُسے اس اس کو چھوڑ دیا میں نے🥀 - 10 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Inoxent_Rahul : منایا نہیں گیا مجھ سے اس بار اس کی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا🖤 - 10 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT