Damadam.pk
Inoxent_Rahul's posts | Damadam

Inoxent_Rahul's posts:

Inoxent_Rahul
 

غصہ وہ اپنے فیصلے پر تھی !
تبھی شاید فاصلے بڑھا دئیے💔

Inoxent_Rahul
 

ہم کو نیچھے اتار لینگے لوگ!❤️
عشق لٹکا رہے گا پنکھے پر💔

ہم محبت کے اسیروں نے کبھی 
قید خانوں سے نکلنا ہی نہیں 
زندگی بھر ہم تجھے ترسیں گے اور 
زندگی بھر تو نے ملنا ہی نہیں..🥀
#کیفیات
I  : ہم محبت کے اسیروں نے کبھی قید خانوں سے نکلنا ہی نہیں زندگی بھر ہم تجھے - 
اتنی بے کیف نہ ہوتی یہ گزرگاہِ حیات
تُم کسی موڑ پہ مل جاتے تو اچھا ہوتا
 #کیفیات
I  : اتنی بے کیف نہ ہوتی یہ گزرگاہِ حیات تُم کسی موڑ پہ مل جاتے تو اچھا ہوتا  - 
Sad Poetry image
I  : یہ خوفناک ہے کہ محبت کیا کر سکتی ہے 🔥 یہ ایک شخص کو تتلی دوسرے کو لاش میں - 
اجنبیت میں کشش تھی
شناسائی بیڑہ غرق ہو تیرا 🔥
I  : اجنبیت میں کشش تھی شناسائی بیڑہ غرق ہو تیرا 🔥 - 
Inoxent_Rahul
 

تم ہوتی تو کیسا ہوتا :(

Inoxent_Rahul
 

تھر تھرایا مِرے بستر پہ کوئى رات گئے
کیسے آسیب کا سایہ تھا کہیں میں تو نہیں؟
آئینہ عکس دکھاتا ہے تو میں چیختا ہوں
یار یہ میں ہوں؟ نہیں یار نہیں! میں تو نہیں ✌🏻

Inoxent_Rahul
 

یاڑڑڑ وہ اتنی نازک ہے پانڈے کیسے دھوتی ہو گی 🤣🫣😁

Inoxent_Rahul
 

انویسٹ وہاں کریں جہاں سے ریٹرن آئے ،
پھر چاہے وہ جذبات ہوں عزت ہو یا پھر محبت_!!

Tom bhai ..
I  : Tom bhai .. - 
Inoxent_Rahul
 

چور جیسی شکل ہونے کے باوجود
تم میرا دل نہ چُرا سکی🫵🏻✌🏻

Inoxent_Rahul
 

سنو ! نارتھ پول کے ادبی لٹریچر میں لکھا ہےکہ
کیڑے کو چارہ بنا کر مچھلی کے آگے ڈالنا پہلا بڑا ظلم ہے۔✌🏻

Inoxent_Rahul
 

مشرقی مرد اپنی بیوی کسی کو بھی دیکھنے نہیں دیتا اور دو بچوں کے بعد دیکھتا وہ خود بھی نہیں 😐

Inoxent_Rahul
 

Conversation Skills hi kharab hai wrna meru bi انتالحیات hoti 🙂

Inoxent_Rahul
 

Nobody can beat the confidence of a nibba flexing his online bndi

Memes & Satire image
I  : Call Him. - 
Dam...
I  : Dam... - 
Inoxent_Rahul
 

"مجھے غرارے کرنا نہیں آتے تھے،
پھر کسی نے کہا: منہ میں پانی لو، آسمان کی طرف دیکھو اور بولو…
'خیبر پختونخوا' 🤣😂"

Inoxent_Rahul
 

Ankhon ka Roza kiya hota he ye hum Damadam walo se pucho🙂👀