Damadam.pk
Inoxent_Rahul's posts | Damadam

Inoxent_Rahul's posts:

Inoxent_Rahul
 

اتنا غریب ہوں کہ
14 دن ہوگئے دوپہر کا کھانا نہیں کھایا🥹💔😁

Inoxent_Rahul
 

پوسٹ ڈیلیٹ نہیں کرنا میں نے اپنے دوست سے رابط کیا ہے وہ ایران سے آ رہا ہے ہم مل کر ہنسے گے ـ"🙂🤝

Inoxent_Rahul
 

Sharam nai ati har saal new lrki ko dekh kr bolte hoye "Meri eid to ab hui" 🥱😐

Jokes image
I  : Nigha E Mard E momin.c1 - 
Inoxent_Rahul
 

چوم کر میرے کفن کو وہ کہنے لگا 🖤🥺
روزہ نہ ہوتا بریانی کھا کر جاتا🙂

Inoxent_Rahul
 

Roza khula k ni.j1

Beautiful People image
I  : " میں اپنے نصیب میں لکھی گئی اداسیوں کو ، اگر دن میں اچھال دوں تو شام ھو - 
Inoxent_Rahul
 

" جب کسی کی بہت زیادہ یاد آ ئیے تو کیا کرنا چاہیے "

Inoxent_Rahul
 

O K G N B Y E

Inoxent_Rahul
 

ایک ہی نظر میں آپ ہمارے مہمان بن گئے

Inoxent_Rahul
 

ہویا جدو دا تو وکھ۔۔۔

یہاں پہروں کسی عارض پہ کِھلتا رنگ بہتا ہے 
دلِ آباد میں اِک خوبصورت شخص رہتا ہے_!! ❤️✌🏻
I  : یہاں پہروں کسی عارض پہ کِھلتا رنگ بہتا ہے دلِ آباد میں اِک خوبصورت شخص - 
بعض اوقــــــات 
کسی شخص کی محبت ہمارے دل کو تھکا دیتی ہــــے۔
جب دل مکمل تھک جائــــے، 
تو روح تھکنے لگتی ہــــے!
اور دل و روح مکمل تھک جائیں، 
تو جسم ٹوٹنے پھوٹنے لگتا ہـــــے، 
روح بھی بیمار ہو جاتی ہــــــے۔
کوئی کہتا ہــــــے
علاج کروا لو!
کوئی کہتا ہــــــے دم کروا لو!
دعا کرا لو۔۔!
اور محبت میں تھکے ہوئـــــے
 اس انسان کی بس اتنی سی تمنا ہوتی ہـــے
کہ کوئی اس کے مسیحا سے کہہ دے 
کہ اسکی فکر کر لے
بس۔۔۔۔۔
اور وہ اتنے میں ہی آرام پا کر مکمل صحتیاب ہو جائے۔
من پسند شخص کی محبت کی کمی،
 پوری دنیا کے لوگ مل کر بھی پوری نہیں کر سکتـــے۔
🌷
I  : بعض اوقــــــات کسی شخص کی محبت ہمارے دل کو تھکا دیتی ہــــے۔ جب دل مکمل - 
چاند کی چودھویں شَب❤️
I  : چاند کی چودھویں شَب❤️ - 
اب ہم دنیا سے دور چپ چاپ سے بیٹھے رہتے ہیں_🙂🍁
✍️
I  : اب ہم دنیا سے دور چپ چاپ سے بیٹھے رہتے ہیں_🙂🍁 ✍️ - 
تیری یادیں مجھے کھا گئی کسی بھوک کی طرح_🙂🍁
✍️
I  : تیری یادیں مجھے کھا گئی کسی بھوک کی طرح_🙂🍁 ✍️ - 
ہماری زندگی میں کوئی ایک دکھ ایسا ضرور ہوتا ہے جو ہماری ساری خوشیوں کی خوشی چھین لیتا ہے_🙂🍁
✍️
I  : ہماری زندگی میں کوئی ایک دکھ ایسا ضرور ہوتا ہے جو ہماری ساری خوشیوں کی خوشی - 
Inoxent_Rahul
 

کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں کب ہات میں تیرا ہات نہیں
صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات نہیں
مشکل ہیں اگر حالات وہاں دل بیچ آئیں جاں دے آئیں
دل والو کوچۂ جاناں میں کیا ایسے بھی حالات نہیں
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
میدان وفا دربار نہیں یاں نام و نسب کی پوچھ کہاں
عاشق تو کسی کا نام نہیں کچھ عشق کسی کی ذات نہیں
گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا
گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں

Beautiful Nature image
I  : تیرے جانے کے بعد پرندوں کو دکھ سنائیں ہم نے_🙂🍁 ✍️ - 
کسی رات آخری ہچکی لیں گے تمہیں بھولیں گے اور سو جائیں گے_🙂🍁
✍️
I  : کسی رات آخری ہچکی لیں گے تمہیں بھولیں گے اور سو جائیں گے_🙂🍁 ✍️ -