Damadam.pk
Inoxent_Rahul's posts | Damadam

Inoxent_Rahul's posts:

Inoxent_Rahul
 

حساسیت بڑھتی ہی گئی ہر سانحے کے بعد
ہم اس کے لیے بھی رو دیے جسے جانتے نہ تھے

Inoxent_Rahul
 

اگر تُم میرے اور کسی اور شخص کے مابین چناؤ میں متذبذب ہو جاؤ تو مجھے مت چننا 🍀

Inoxent_Rahul
 

جب میں ہسپتال میں اپنی اخری سانسیں لے رہا ہوں ،
تو اچانک سے میرے موبايیل پہ کال ايے ،
اور کال اٹینڈ کرنےکےليے ،
جب میرے کان کے ساتھ لگایا جايے ،
تو اگے سے وہ بس اتنا کہے کہ
"سنو "
"۔۔۔۔۔۔میں تم سے۔۔۔۔۔"
اور ساتھ ہی میری سانسیں ٹوٹ جايیں ،
پھر جب وہ کال پر مسلسل " ہیلو " کہے ،
تو کويی اسے اتنا کہہ کر کال منقطع کر دے کہ
"Sorry, boy is no more"
اور پھر اسے میری قبر تب جا کے ملے ،
جب اس کے سر کے بال سفید ہو چکے ہوں،
کمر جھک گيی ہو،
انکھیں کمزور ہو گيی ہوں ،

Inoxent_Rahul
 

ہاتھ میں سہارے کے ليے ایک لاٹھی پکڑ رکھی ہو ،
پھر وہ میری قبر پر اپنی ادھوری بات پوری کرے کہ
"سنو "
میں تم سے اب دیوانگی کی حد تک محبت کرتی
ہوں،
عشق کرتی ہوں،
مجھے معاف کر دو ،
" میں نے تمہاری محبت کی قدر نہیں کی"
اور میں خاموشی کی زنجیروں میں قید ،
اسے جواب تک نہ دے سکوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

Inoxent_Rahul
 

لوگوں کو Khud پے حاوی مت ہونے دو ،
اُنہوں نے Call نہیں کی ؟
آرام سے So جاؤ......
اُنہوں نے Msg نہیں بھیجا ؟
فون Rakh دو اور اپنا Din اچھا بناؤ .......
اُنہوں نے Tmhara میسیج دیکھ کر jwab نہیں دیا ؟
کنورسیشن Delete کر دو ........
اُنہوں نے تمہارے لیے Effort نہیں کی ؟
اُن کے Rvaiye کے مطابق رویہ اپناؤ......:
کسی کو بھی اپنی Khushiyon کو چھیننے مت دو ۔ ✨♥️

Inoxent_Rahul
 

ہـمـارے پـاؤں پـہـلـے ہـی تــھــکــن سـے شــل پـڑے تـھـے
ابـھـی ٹـھـہـرے نـہـیـں ٹـھـیـک سـے اور چـل پـڑے تـھـے
ہــمــارا نـام ہـی شـــامـــل نــہــیــں تـھـا مــشـورے مـیـں
ہـمـارے پـاســں ورنـہ مــســئــلـوں کـے حــل پـڑے تـھـے
🤍🤍

Inoxent_Rahul
 

کھونے کی عادت پڑجائے تو دستبردار ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں..!🖤🙂

Inoxent_Rahul
 

میں جانتا ہوں مجھ کو میسر نہیں تو مگر پھر بھی سب لٹا رہا ہوں".🖤🙂

Inoxent_Rahul
 

"کتنے ہی دن تمہاری زندگی میں ایسے آئے جب تمہیں لگا تھا تم نہیں گزار پاؤ گے ، لیکن تم نے گزارے."🖤🙂

Beautiful People image
I  : ہم محبت کے مجرم ہیں ،، ہم دونو سے محبت نبھائی نہ گئی_!! 💔🔥 - 
تمہیں دنیا مبارک میرے پاس ایک پھول رہنے دو_💚🙂🍁
I  : تمہیں دنیا مبارک میرے پاس ایک پھول رہنے دو_💚🙂🍁 - 
"کسی عورت کے ساتھ سختی مت کرو، سوائے اسے گلے لگانے کے" ❤🌸
I  : "کسی عورت کے ساتھ سختی مت کرو، سوائے اسے گلے لگانے کے" ❤🌸 - 
Inoxent_Rahul
 

Soona Soona Hy Sama.a1

اب سنبھلتے ہی نہیں رنگ ہمارے ہم سے
دل بناتے ہیں تو ویرانی سی بن جاتی ھے ✨🍁
I  : اب سنبھلتے ہی نہیں رنگ ہمارے ہم سے دل بناتے ہیں تو ویرانی سی بن جاتی ھے ✨🍁 - 
Inoxent_Rahul
 

" میں بس اتنا چاہتا ہوں🙂
کہ جب میرے بعد میرا ذکر ہو تو یہ ضرور کہا جاۓ کہ ہاں! وہ ایک اچھا لڑکا تھا 🖤🌱🥀

Inoxent_Rahul
 

اپڈیٹ کئجیے گا کہاں کہاں سے ہاتھ پکڑے جا رہے ہیں اور کہاں کہاں پکوڑے جل رہے ہیں 🙂

Inoxent_Rahul
 

ایک شخص کی محبت آپ کو بتاتی ہے___کے آپ کون ہیں؟؟؟
آپ کی اوقات کیا ہے!!!!___برداشت کتنی ہے آپ میں!!!
کتنا ظرف ہے آپ کا کتنے رحمدل ہیں آپ؟ _____کتنا غصہ ہے آپ میں!!!! درد کسے کہتے ہیں؟ احساس کیا چیز ہے؟؟؟؟ مانگنا کیا ہوتا ہے_______گڑگڑانا کیا ہوتا ہے؟ جھکنا کیا ہوتا ہے گرنا کیا ہوتا ہے؟؟؟؟ اور ویسے بھی محبت عقلمند لوگوں کے ساتھ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی_______محبت کیلئے تھوڑا پاگل___تھوڑا بے وقوف ہونا ضروری ہے!!!!! اور ویسے بھی عقل مند لوگ محبت نہیں!!! تجارت کرتے ہیں!!! اور ہمیشہ خسارہ دیکھ کر راہ بدل دیا کرتے ہیں

Inoxent_Rahul
 

کیا حرج ہے اگر میں بحث ہار جاؤں لیکن اس کی مسکراہٹ جیت لوں_.

Funny joke
I  : Tejoori.a5 - 
Inoxent_Rahul
 

وہ میرا تھا مجھے یقین تھا ۔۔۔۔۔۔
جھوٹ تھا مگرکتنا حسین تھا۔۔۔۔🙂❤️