ہویا جدو دا تو وکھ۔۔۔






کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں کب ہات میں تیرا ہات نہیں
صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات نہیں
مشکل ہیں اگر حالات وہاں دل بیچ آئیں جاں دے آئیں
دل والو کوچۂ جاناں میں کیا ایسے بھی حالات نہیں
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
میدان وفا دربار نہیں یاں نام و نسب کی پوچھ کہاں
عاشق تو کسی کا نام نہیں کچھ عشق کسی کی ذات نہیں
گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا
گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں


حساسیت بڑھتی ہی گئی ہر سانحے کے بعد
ہم اس کے لیے بھی رو دیے جسے جانتے نہ تھے
اگر تُم میرے اور کسی اور شخص کے مابین چناؤ میں متذبذب ہو جاؤ تو مجھے مت چننا 🍀
جب میں ہسپتال میں اپنی اخری سانسیں لے رہا ہوں ،
تو اچانک سے میرے موبايیل پہ کال ايے ،
اور کال اٹینڈ کرنےکےليے ،
جب میرے کان کے ساتھ لگایا جايے ،
تو اگے سے وہ بس اتنا کہے کہ
"سنو "
"۔۔۔۔۔۔میں تم سے۔۔۔۔۔"
اور ساتھ ہی میری سانسیں ٹوٹ جايیں ،
پھر جب وہ کال پر مسلسل " ہیلو " کہے ،
تو کويی اسے اتنا کہہ کر کال منقطع کر دے کہ
"Sorry, boy is no more"
اور پھر اسے میری قبر تب جا کے ملے ،
جب اس کے سر کے بال سفید ہو چکے ہوں،
کمر جھک گيی ہو،
انکھیں کمزور ہو گيی ہوں ،
ہاتھ میں سہارے کے ليے ایک لاٹھی پکڑ رکھی ہو ،
پھر وہ میری قبر پر اپنی ادھوری بات پوری کرے کہ
"سنو "
میں تم سے اب دیوانگی کی حد تک محبت کرتی
ہوں،
عشق کرتی ہوں،
مجھے معاف کر دو ،
" میں نے تمہاری محبت کی قدر نہیں کی"
اور میں خاموشی کی زنجیروں میں قید ،
اسے جواب تک نہ دے سکوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
لوگوں کو Khud پے حاوی مت ہونے دو ،
اُنہوں نے Call نہیں کی ؟
آرام سے So جاؤ......
اُنہوں نے Msg نہیں بھیجا ؟
فون Rakh دو اور اپنا Din اچھا بناؤ .......
اُنہوں نے Tmhara میسیج دیکھ کر jwab نہیں دیا ؟
کنورسیشن Delete کر دو ........
اُنہوں نے تمہارے لیے Effort نہیں کی ؟
اُن کے Rvaiye کے مطابق رویہ اپناؤ......:
کسی کو بھی اپنی Khushiyon کو چھیننے مت دو ۔ ✨♥️
ہـمـارے پـاؤں پـہـلـے ہـی تــھــکــن سـے شــل پـڑے تـھـے
ابـھـی ٹـھـہـرے نـہـیـں ٹـھـیـک سـے اور چـل پـڑے تـھـے
ہــمــارا نـام ہـی شـــامـــل نــہــیــں تـھـا مــشـورے مـیـں
ہـمـارے پـاســں ورنـہ مــســئــلـوں کـے حــل پـڑے تـھـے
🤍🤍
کھونے کی عادت پڑجائے تو دستبردار ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں..!🖤🙂
میں جانتا ہوں مجھ کو میسر نہیں تو مگر پھر بھی سب لٹا رہا ہوں".🖤🙂
"کتنے ہی دن تمہاری زندگی میں ایسے آئے جب تمہیں لگا تھا تم نہیں گزار پاؤ گے ، لیکن تم نے گزارے."🖤🙂

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain