ایک شخص کی محبت آپ کو بتاتی ہے___کے آپ کون ہیں؟؟؟ آپ کی اوقات کیا ہے!!!!___برداشت کتنی ہے آپ میں!!! کتنا ظرف ہے آپ کا کتنے رحمدل ہیں آپ؟ _____کتنا غصہ ہے آپ میں!!!! درد کسے کہتے ہیں؟ احساس کیا چیز ہے؟؟؟؟ مانگنا کیا ہوتا ہے_______گڑگڑانا کیا ہوتا ہے؟ جھکنا کیا ہوتا ہے گرنا کیا ہوتا ہے؟؟؟؟ اور ویسے بھی محبت عقلمند لوگوں کے ساتھ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی_______محبت کیلئے تھوڑا پاگل___تھوڑا بے وقوف ہونا ضروری ہے!!!!! اور ویسے بھی عقل مند لوگ محبت نہیں!!! تجارت کرتے ہیں!!! اور ہمیشہ خسارہ دیکھ کر راہ بدل دیا کرتے ہیں
آؤ چلتے ہیں بہت دُور کہیں چلتے ہیں ہاتھ میں ہاتھ لئے کوہ و بیاباں کی طرف آؤ چلتے ہیں بہت دُور کسی ایسی جگہ جس جگہ اپنی محبت کی پذیرائی ہو یا تو ہم دونوں ہوں یا عالمِ تنہائی ہو۔۔!!