میں اپنا دل بہلانا نہیں چاہتا اور نہ ہی خود کو باہمت ثابت کرنا چاہتا ہوں۔ میں اسے یاد رکھنا چاہتا ہوں۔۔۔ ہر پل ۔۔۔ ہر لمحہ۔۔۔۔ کیونکہ میں جانتا ہوں۔۔۔ میں اسے کبھی بھلا نہیں سکتا۔
کچھ تو بھیجو۔۔۔۔ اپنی آواز ، اک پھول ، ذرا سا اعتبار ، ان کہی بات یا کوئی پیغام معمولی سا اشارہ ، "تُم " یا تُم سے جُڑی کوئی شے ہر طرف اُداسی ہے۔۔۔ مجھے دل کا کمرہ سجانا ہے 💔