Damadam.pk
Inoxent_Rahul's posts | Damadam

Inoxent_Rahul's posts:

Inoxent_Rahul
 

مسئلہ صرف محبت نہیں ہوتی
ضد بھی نہیں
نہ ہی حسن
نہ ذہانت
نہ انا اور نہ ہی ایک انسان
لاتعداد بہترین اور خوبصورت لوگ
متبادل کے طور پر دستیاب ہوتے ہیں
اور طلبگار بھی
پھر مسئلہ ہے کیا؟
" کیمسٹری "
جو اس انسان کے ساتھ محسوس ہو چکی ہوتی ہے
بس
وہی کمی بےچین رکھتی ہے❤️✌🏻
آپکی 🔥

Inoxent_Rahul
 

یار ! آجا کہ تیرے پہلو میں
چین راحت قرار سب کچھ ہے_!! ❤️✌🏻

Inoxent_Rahul
 

رات ہو ،چاند ہو ،شناسا ہو
کیوں نہ رگ رگ میں پھر نشہ سا ہو..!!
ایک تو خوف بھی ہو دنیا کا
اور محبت بھی بے تحاشا ہو..

Inoxent_Rahul
 

چوہدری میری بات کو سمجھو وہ یوؤگاٹ کہتی ہے اور میں دہی کہتا ہے

Inoxent_Rahul
 

میرے پاس تم سے رابطے کے بہت سے ذرائع موجود ہیں جن میں سب سے تیز ترین ذریعہ آنکھیں بند کرکے تمہیں محسوس کرنا ہے_!!❤🌸✌🏻

Social media post
I  : My Post.. - 
kia kty ho Accpt krlu.p1
I  : kia kty ho Accpt krlu.p1 - 
Inoxent_Rahul
 

مجھے میسیج آتے ہیں آپ نے کامیابی سے چاہت فتح علی خان کی بدو بدی رنگ ٹون اپنے نمبر پر حاصل کر لی ہے بیس روپے کچھ پیسے میں۔۔۔😞

Inoxent_Rahul
 

Ha ha Bna lo Bna lo Pani ka Telaab Pet mai Bnaa lo

Inoxent_Rahul
 

مجھے تو اب لڑکیوں پر اعتبار ہی نہیں رہا 😒

میں نے کہا ! خلق تو گندی ہے،  گناہگار ہے
وہ ہنسا اور کہا ! عشق میں عاشق بن ابلیس نہ بن ✨🍁
I  : میں نے کہا ! خلق تو گندی ہے، گناہگار ہے وہ ہنسا اور کہا ! عشق میں عاشق بن - 
Inoxent_Rahul
 

"کندھے پر رکھی جانے والی ہر چیز بوجھل (بھاری) ہوتی ہے ،،
سوائے محبوب کے سر کے_!! ❤️

Inoxent_Rahul
 

میں اپنا دل بہلانا نہیں چاہتا اور نہ ہی خود کو باہمت ثابت کرنا چاہتا ہوں۔
میں اسے یاد رکھنا چاہتا ہوں۔۔۔ ہر پل ۔۔۔ ہر لمحہ۔۔۔۔ کیونکہ میں جانتا ہوں۔۔۔ میں اسے کبھی بھلا نہیں سکتا۔

Inoxent_Rahul
 

محبت ہار جاتی ہے اور کالا کزن جیت جاتا ہے 🥹🤝 شکریہ
🙂🙌🤝

Inoxent_Rahul
 

کسی نے🙈 میری زندگی
میں😘
آنا ہے یا میں سو جاؤ
🤧

Inoxent_Rahul
 

Kia Rozy mai Khushk Honto Py Zuban Pher skty Hy😮🤔

Private tab on
I  : Private tab on - 
Ayen...
I  : Ayen... - 
Inoxent_Rahul
 

کچھ تو بھیجو۔۔۔۔ :)
اپنی آواز ، اک پھول ، ذرا سا اعتبار ، ان کہی بات یا کوئی پیغام معمولی سا اشارہ ،
"تُم " یا تُم سے جُڑی کوئی شے ہر طرف اُداسی ہے۔۔۔ :(
مجھے دل کا کمرہ سجانا ہے 💔

Inoxent_Rahul
 

نیند سے پہلے آپ کے دماغ پر حاوی آخری شخص آپ کی خوشی یا درد کا سبب ہوتا ہے۔