╰┈ ➤
|• *🦋میں کہاں سے لاوں مجھے بتا بکتا کہا ہے*
*وہ نصیب جو تجھے ہمیشہ کے لیے میرا کر دے* 🎀•|
ایک شخص کی چاھت کا ارمان رھا اکثر
جو جان کے سب کچھ بھی انجان رھا اکثر
بڑی عجیب سی حالت هوتی هے اس محبت میں
اداس جب یار هو جاۓ قصور اپنا هی لگتا ہے
ایسے بھولیں گے تمہیں
جیسے تم تھے ہی نہیں❤
درد حدوں کو چھو جاۓ تو
آنکھ میں آنسو جم جاتے ہیں🥺🥺
یعنی تم وہ ہو، واقعی؟ حد ہے..,,
میں تو سچ مچ سبھی کو بھول گیا .. !
💔🔥
عشق میں مبتلا شخص کے مطابق" ♥
دنیا کی کل آبادی صرف ایک شخص ھے ♥
وہ عام سی لڑکی سوچ خاص رکھتی ہے
وہ دنیا کو نہیں رب کو پاس رکھتی ہے❤✨
میں سوچتا ہوں جب کبھی سالوں بعد میں تمہیں یاد آوں گا تو کیا تم خود سے نظریں ملا پاؤ گی۔!!!
چاند نکلا, نہ تم نے دی دستک
آج کی شام کتنی بوجھل ہے 😕
❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو 😔😔
میری پاکیزہ سوچوں میں خلل ڈالتی ہے
تیری چند لمحوں کی جھوٹی محبت 🔥💯
یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا
اس کو فرصت نہیں ملتی کہ پلٹ کر دیکھے
ہم ہی دیوانے ہیں،____ دیوانے بنے رہتے ہیں
میں رات گئے کسی بھی فٹ پاتھ کے کنارے
پڑا ہوا مل سکتا ہوں
فرنود
وہ جو دل❤️کے قریب تھا
نا جانے کس کا نصیب تھا ———🔥🥀
درد دیتی ہے تیری خاموشی...!!💔🍂
مار دیتا ہے تیرا یُوں بےخبر رہنا...!!💯🔥
زندگی وہ کہانی ہے 🖤
جس میں من چاہے کردار نہیں ملتے 🔥💔
😎😎🤣😂😂😂😅😀😍😅😀😄😀😄😄😀
ایک سگریٹ تھا مرے ہاتھ میں ایسے کہ قلم
یعنی جو شعر ہوا ہے وہ دھواں تھا پہلے 🖤
♥️🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain