یہ اداسی تو وراثت میں ___ملی ہے مجھ کو،
میں وہ بچہ تھا جسے کھیل سے ڈر لگتا تھا.
♥️🥀
خوش رہنے کے لئے بعض اوقات خوش فہمیوں کا سہارا لینا پڑتا ہے💔🙂✌
تم نے سوچا ہے کبھی 😒😒
تمھیں سوچتا ہے کوئی 😇😏
چھوڑو وضاحت۔۔۔۔۔۔
مختصرکرتے ہیں_____!!
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_______!!💔
🥰🥰


❥°•💋😻✨
میـــں نـــےجـــاتـــے ہــــوئـــےدسمبــرکــی کھــــڑکی ســـے
ہنستــــا ہــــوا جنــــوری دیکھـــــا👸🌺💯✨
❣️𝑩𝒀𝑬 𝑩𝒀𝑬 2021 𝑾𝑬𝑳𝑪𝑶𝑴𝑬 2022🧚♀️✨

ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭘــــ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺘــــ ﮨﻮﮞ💜👑
ﺟﻨﺎﺑــــ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﭘﺮﺳﺘــــ ﮨﻮﮞ🔥
ہمارے حصے میں آیا ایک بانٹا ہوا شخص
اسے ہم سے عزیز اور بھی بہت تھے 🔥💔
😊
کاش تعبیر بھی آ جائے کسی روز نظر__
آئے دن خواب یہ آتے ہیں کہ آپ آتے ہیں__🥀
کاش.........! کسی کو پڑھنی آجائیں
بھیگی آنکھیں،خالی ہاتھ،سوالی سوچ..!!
کاش.........! کسی کو پڑھنی آجائیں
بھیگی آنکھیں،خالی ہاتھ،سوالی سوچ..!!
اور پھر میں نے رو کر فریاد کی
مولا اُسے میرے دِل سے اتار دے نا💔😭
انسان کا خود پر کئیے جانے والا سب سے بڑا ظلم "محبت " ھے 🖤🔥
وحشتیں بڑھ گئیں میری بھی مگر کیا کیجئے..!!
مجھ کو کردار نبھانا ہے کہ میں اچھا ہوں🥀🖤
تم بھی مجھے یاد نہ آنے کی کوشش کرنا 🖤🍂
میں بھی ضد پر رہوں گا کبھی سامنا نہ ہو 💯🙂

Mai atna Badal Chuka Hn Sanam Tumsy Judaiya kar K
K ab Mza Aany Laga Hy Mujhy Bewafaiya Kar Kay
Soch Tery Bary Janon Mil Jata Hy
Chor k Ksi Ko Sakonn Mil Jata hy

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain