”میں جانتا ہوں میرا حشر بہت بُرا ہو گا
میں تمہارے سامنے موجود ہوں
تم میرے لیے کوٸی بھی سزا تجویز کر سکتی ہو ۔۔۔“
جس محفل نے ٹھکرایا ہم کو کیوں اسں محفل کو یاد کریں
آگے لمحے بلا رہے ہیں آؤ ان کے ساتھ چلیں
اس لڑکی سے زیادہ دنیا میں اور کیا خوبصورت ہو سکتا ہے ۔۔۔؟❤
Dunia Ak mela hy Or ham ismy Aye huy tamashai Jo Khud v Yaha Tamsha bna Dey jaty kabhi kabhi
- میری موت کے اسباب میں لکھا ہوگا خون میں ازیت کی مقدار زیادہ تھی۔🙂💔
وہ ہماری من پسند چیز تب دور کرتا ہے
جب وہ ہمیں اپنے قریب لانا چاہتا ہو💯🖤
*بے موت مر جاتے ہیں*
*بے آواز رونے والے*🔥🖤
😌
وہم سا لاحق ہے
وہ بھی مجھ بن اداس ہوگا
مجھ میں آج بھی وہ چھوٹا سا بچہ زندہ ہے
جو اکثر روتے روتے سوجایا کرتا تھا
ایک دن میں مر کر اس کی ساری توجہ
اپنی جانب کھینچ لوں گا
12:24
friday 24 sep
2021
GOOD BYE........