Aj Jldi Sojata hn
حکمت کی بات کیا ہو تماشا گروں کے بیچ
اُن سے کیا کلام کریں جنہیں حدِ ادب نہیں
" میں رہوں نہ رہوں تم مجھ میں کہیں باقی رہنا 🖤🥀
دلاسہ بھی من چاہے انسان کا سکون دیتا ہے ورنہ نصحیت بوجھل کرنے لگتی ہیں..! _"🙂🥀
ہم کمبخت اُن پر اپنی نیند قربان کیۓ بیٹھے ہیں🖤
" تُمہاری تلخ باتوں کو احتراماً میں نے اکثر ہنسی میں ٹالا ہے! ۔ " 💔🙂
کیسی سے صرف اتنا ملو جیتنا وہ ملنا چاہتا ہے🔥✨
یقین مانیں کچھ مرد اپنی پسندیدہ عورت کو پانے کے لیے اللہ کے سامنے روتے ہیں 🥀🖤
ضد ہے مجھے اس کے بغیر جینےکی
وہ شخص اب ملے بھی تو نہیں چاہیے۔🖤
" پہلے پہل تو وہ بھی میرے ساتھ خوش رہا ؛
پھر ایک روز اُس نے کہا ، آپ خوش رہیں ۔ "
🖤
" کبھی کبھی آپ کِسی کے لِیے مر بھی جائیں نہ تب بھی اُس نے اپنی فطرت کے مُطابق آپکی قدر نہیں کرنی ، اُس ایک کے لِیے جِس کے لِیے آپ نے دُنیا بھر کو اُٹھا کر سائیڈ پر رکھ دِیا اُس کے لِیے سب ضروری ہوں گے مگر سوائے آپ کے! ۔ " 🥀💔😐
میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے
تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں🥀🍁
" - کوئی میری طرح شعر کہہ ہی نہیں سکتا
کسی کے پاس تم سا موضوع ہی نہیں جاناں_"🌚❤
رات کا آخری پہر تھا"
مجھ سے چاند نے کہا"
ہم نشیں الوداع"
مجھ کو نیند آ رہی ھے"
کل ملیں گے اسی جگہ"
سُن کر میں مســــکرا دیا
اس کو بتلا دیا"
جانے والے لوٹتے نہیں"
تم نہیں آؤ گے"
مجھے ہے یقیں"
میری بات سُن کہ وہ رُک گیا"
اور کہنے لگا"
تم سے وعدہ کروں"
پھر پورا نہ کروں"
ایسا ممکن نہیں"
سُن اے خاک نشیں"
میں چاند ھوں انساں نہیں.........!!!!
آہستہ آہستہ پتا چل رہا ہے کے
لوگ پنکھے سے کیوں لٹکتے ہیں..💔🙂
🖤💥
.جب تھوڑا سا مُسکرانے لگتے ہیں
حادثے پھر سے سر اُٹھانے لگتے ہیں
جو پکارتا تھا گھڑى گھڑى
جو جڑا تھا مجھ سے لڑى لڑى
کوئ ایسا شخص اگر کبھى
مجھے چھوڑ جاۓ تو میں کیا کروں۔۔۔۔🖤🥀🥀
کوئی جادو گری تو ہے تجھ میں
اک عمر سے میں تیرے اثر میں ہوں ❤️
ہوا کچھ نہیں________بس 🍁
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!😷
💔
خوابوں کی دُنیا سے حقیقت میں لایا گیا ہوں،
میں ایسا تلخ اور چُپ تھا نہیں، بنایا گیا ہوں.!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain